ملتان:ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب محمود جاوید بھٹی نے کہاہے کہ صوبائی محتسب کا ادارہ صوبے کے تمام سرکاری اداروں سے متعلقہ بد انتظامی کی عوامی شکایات کے فوری ازالہ کے لیے کوشاں ہے.جہاں شہریوں کو بغیر وکیل شکایت درج کرواتے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2562 خبریں موجود ہیں
نیویارک:نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا۔امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ سے عہدے کا حلف لیا۔ امریکی صدر کا حلف اٹھانے کے بعد ٹرمپ نے کہا کہ وہ آج کے مزید پڑھیں
ملتان:اسلام آباد میں تعینات بنگلہ دیش سفارت خانے کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے کہا پاکستان سے متعلق سرد مہری چھوڑ کر اب اچھے تعلقات کے خواہشمند ہیں.پاکستانی بزنس مینوں کے لیے بنگلہ دیش میں وسیع مواقع موجود ہیں،جن مزید پڑھیں
بلوچستان :صوبہ بھر کےمختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث حادثات میں 23 افراد زخمی ہو گئے ہیں.صوبہ کے 18 اضلاع میں 2 روز سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔صوبائی حکومت کےکنٹرول روم کے مطابق زیارت میں مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان نے اپریل تک ملک میں فائیوجی ٹیکنالوجی لانچ کرنے کی ٹھان لی ہے۔حکومتی رعایت اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے مالی دباؤ کم ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔حکومت کےاپریل تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانچ کرنےکےمنصوبہ پر پی ٹی مزید پڑھیں
کراچی:وزارت توانائی نے جون تک بجلی کی قیمت میں بڑی کمی لانے کا عندیہ دے دیا۔سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں سیکرٹری پاور نے بتایا مزید پڑھیں
تہران:ایران کی ایک عدالت نے معروف پاپ گلوکار امیر حسین مقصود لو کو توہین مذہب کے جرم میں سزائے موت سنا دی۔ایران کی سپریم کورٹ نے پراسیکیوٹر کے اعتراض کو قبول کرلیا۔مذکورہ گلوکار کو اس سے قبل توہین مذہب سمیت مزید پڑھیں
کراچی:وزیر صحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا پھیلنے کی خبر غلط ہے،100 افراد کے کورونا ٹیسٹ ہوئے،جن میں 7 میں کورونا مثبت آیا۔دوسری جانب محکمہ صحت سندھ نے کرونااورانفلوئنزاایچ ون این ون کیسز پراسپتالوں میں مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ لاہورمیں جنسی ذیادتی کے مقدمہ میںگرفتار ملزم واجد علی کی درخواست ضمانت اور اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی رپورٹ پر عدالت نے استفسار کیا کہ کیا پنجاب میں مزید پڑھیں
اوکاڑہ:قصبہ 16ون اے ایل کے رہائشی محنت کش نوید کی22سالہ ذہنی معذور بہن (ش) بی بی گھر سے نکلی جسے مبینہ طورپر 2سگے بھائیوں رضوان اور عرفان بہلا پھسلا کرسرسوں کی فصل میں لے گئے جہاں ملزمان نے مبینہ طور مزید پڑھیں