اسلام آباد+کراچی:رواںسال کے پہلے ماہ جنوری2025ء کے دوران ملک بھر میں ہر قسم کی صحت سہولیات مزید مہنگی ہوگئیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ کے دوران میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ بنیادوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2562 خبریں موجود ہیں
دہلی:بھارت کی دہلی اسمبلی کے انتخابات میں مرکزی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اکثریت حاصل کرلی۔دہلی اسمبلی کے انتخابات کیلئے 5 فروری کو ووٹنگ ہوئی تھی جس کے بعد آج ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ دہلی مزید پڑھیں
کراچی:انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کے دفتر سے جاری کردہ ایک خط میں حیدرآباد میں پیش آنے والے ایک حالیہ واقعے کی عدالتی انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے، جس میں مبینہ طور پر ایک وکیل کو پولیس کی جانب سے مزید پڑھیں
اسلام آباد:پنجاب میںانصاف کی فوری فراہمی اور زیرالتواء مقدمات کے خاتمے کے لئے شام کی عدالتوںکے قیام کی تجویز زیرغور ہونے کا مراسلہ سوشل میڈیاپر زیرگردشی ہے. اس مراسلے کے تحت اعلیٰحکام کی جانب سے پنجاب کی ضلعی عدلیہ کےججز مزید پڑھیں
واشنگٹن:امریکی عدالت نے یو ایس ایڈ کے ملازمین سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے پروگرام کو مکمل ختم کرنے سے روک دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی جج مزید پڑھیں
ملتان+آزادکشمیر:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری 2025 کو ہونے والے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے جس کے تحت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ پنجاب مزید پڑھیں
حیدرآباد:وکلاء کا پولیس کے خلاف جاری احتجاج کامیابی کے ساتھ ختم ہو گیا،سندھ پولیس کی جانب سے ایس ایس پی حیدرآباد کو رخصت پر روانہ کر دیا گیا ہے. وکلاء کی جانب سے کئی روز سے جاری احتجاج اور ہڑتال مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد کا روایتی ادبی میلہ ’کراچی لٹریچر فیسٹیول (کے ایل ایف) شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے ایل ایف کا سولہواں ادبی میلہ بھرپور رونقوں کے ساتھ شروع ہو گیا ہے، ادب، تعلیم، تہذیب، ثقافت، معیشت مزید پڑھیں
کراچی: بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلانے اور جھگڑاپر 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہٰیں پلانے پر مبینہ ٹاؤن تھانے میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں
پشاور:معروف خاتون ٹک ٹاکر سیماگل عرف سائیکو ارباب گھر میںمردہ حالت میںپائی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ورسک روڈ پر واقع ارباب فلیٹس سے خاتون ٹک ٹاکر کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت سیما گل عرف سائیکو ارباب کے مزید پڑھیں