396003 4013915 updates

سیہون جاتےزائرین کی دو بسوں کو حادثہ، 16افراد جاں بحق،پاک فوج مدد کو پہنچ گئی

کراچی:نوابشاہ اور خیر پور میں زائرین کی دو بسوں کو پیش آنے والے حادثات میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نوابشاہ میں آمری روڈ پر فتوحل زرداری گاؤں کے قریب مزید پڑھیں

Akash Ansari

معروف شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری آتشزدگی حادثے میں جاں بحق

کراچی: سندھی و اردو زبان کے معروف شاعر، سیاسی رہنما و سینیئر صحافی ڈاکٹر آکاش انصاری حیدرآباد کے علاقے سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگنے کے باعث جھلس کر 68 برس کی عمر میں جاں بحق ہو گئے۔ میڈیارپورٹ مزید پڑھیں

TEACHERS INDECENT BEHAVIOR ANDHR

خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر سکول ٹیچر پٹائی کے بعدپولیس کے حوالے

دہلی:بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے پرکاشم ضلع میں سکول ٹیچر کے ناشائستہ سلوک کا معاملہ سامنے آیا ہے۔مشتعل افراد نے سکول ٹیچر کی درگت بنادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری سکول ٹیچر کے رویے کی شکایت پولیس سے بھی مزید پڑھیں

laptop

ایک لاکھ طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تیاریاں مکمل

لاہور:پنجاب حکومت نے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تیاری مکمل کرلی، صوبے کے ایک لاکھ طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔ لیپ ٹاپس کے ماڈل اور مارکیٹ قیمت کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔ پنجاب میں طلباء مزید پڑھیں

395906 7448513 updates

ملتان سےتعلق رکھنے والے جسٹس سرفراز ڈوگرنے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر سے عہدے کا حلف لے لیا۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی مزید پڑھیں

LHC 3

لاہورہائیکورٹ میں مزیدججز کی تعیناتی،8 سیشن ججز کے ناموں‌پر غورکےلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب

اسلام آباد:لاہورہائیکورٹ میں مزید4ججزکی تعیناتی کیلئے 8ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے نام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ‌کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کو بھجوادئیے گئےہیں. جوڈیشل کمیشن کی جانب سےقبل ازیں‌9 وکلاءاورلاءافسران کو جج لاہور ہائیکورٹ تعینات کرتے ہوئےمزیدنامزدگیاں 13 فروری تک مزید پڑھیں

Lhr Hi Cort

پنجاب کے 22 ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے 22 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری احکامات کے مطابق سپیشل جج اینٹی کرپشن سرگودھاعلی نواز کو سینیئر سینیئر ایڈیشنل رجسٹرارلاہور مزید پڑھیں