ڈی جی خان: ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سید علی کا سخت ایکشن،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹر بستی ملانہ میں شہری سے نامناسب رویے پر کانسٹیبل محمد رفیق کو معطل کر دیا گیا، انکوائری کے احکامات جاری۔ کانسٹیبل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2416 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز:پاکستان کی جمہوریت کی درجہ بندی 2024ء میں ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے عمل کے دوران ہونے والے پرتشدد واقعات اور سیاسی انتشار کی وجہ سے کم ہو گئی۔ اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ (ای آئی یو) کی نئی مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں 21 نئے وزراءاور وزرائے مملکت کی شمولیت ہوگئی، وزراء نے ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں حلف اٹھالیا، تاہم مزید 3 کی شمولیت نہیںہو سکی ہے.اس طرح کل وزراءاور مشراء کی تعداد51 ہو گئی ہے. مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس کے دوران ججز کے درمیان دلچسپ مکالمے ہوئے، کیس کے دوران انقلابی افراد، انقلابی شعراء اور دیگر کا بھی زکرہوتا رہاہے. سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں مزید پڑھیں
ویب نیوز:ایشیا کپ 2025ء بھارت کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کروانے کی تجویز سامنے آگئی۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ایشیا کپ مجوزہ طور پر ستمبر میں متحدہ عرب امارات میں کروانے کا قوی امکان ہے جبکہ ایشیاکپ کی میزبانی مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہےکہ بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے تیارنہیں ہے۔ الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق سماعت ہوئی جس دوران الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت مزید پڑھیں
کراچی: گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مالیاتی شمولیت کی صورتحال بہت اچھی نہیں ہے۔ایک بیان میں گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے مائیکرو فنانس بینکوں کی سہولیات کے مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2025ء کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا ہے۔وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے بینکوں کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس کے مطابق یکم رمضان کو مزید پڑھیں
لاہور:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میںایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔رواں ایڈیشن میں اب تک 11 سنچریاں بن چکی ہیں، جو اس ٹورنامنٹ کی تاریخ میں کسی ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ ہیں۔ اس سے قبل مزید پڑھیں
لاہور: افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغان کپتان حشمت اللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا جو کہ نہایت سود مند مزید پڑھیں