WhatsApp Image 2025 01 14 at 03.12.15

ہاکی کی ترقی اور نئے ٹیلنٹ کے لئے چیمپیئن شپ کی میزبانی ملتان کو مل گئی

گولڈن جوبلی پاکستان واپڈا انٹر یونٹ ہاکی چیمپئن شپ کا 21 جنوری سے ملتان میں آغاز ہو گا،جس کے لئےٹیکنیکل پینل کا اعلان بھی کر دیاگیاہے.تفصیل کے مطابق گولڈن جوبلی پاکستان واپڈا انٹر یونٹ ہاکی چیمپئن شپ کی میزبانی ملتان مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 14 at 04.38.31

امریکی صدر جاتے جاتے50لاکھ طلبا کاقرضہ معاف کرگئے

امریکی صدر بائیڈن نے50لاکھ طلبا کاقرضہ معاف کردیاجبکہ محکمہ تعلیم نے بھی گزشتہ روز ڈیڑھ لاکھ طلباکاقرضہ معاف کردیاہے۔امریکی صدر بائیڈن نے اپنے دور سے پہلے کے قرضے بھی معاف کردئیے،قرضہ معافی کی شرح کسی بھی سابقہ امریکی صدر سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 14 at 04.16.19

جنوبی افریقہ میں‌سونے کی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک

جنوبی افریقہ میں سونے کی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک ہو گئے ہیں۔اس سلسلے میں‌پولیس کا کہنا ہے کہ تمام افراد غیرقانونی طورپرکان کنی کررہے تھےاورایک ماہ تک کان میں پھنسے رہنے کےبعد ہلاک ہوگئے.قبل ازیں‌اس کان کو ایک مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 14 at 04.16.35

عوام کے لئے خوشخبری:بجلی 10 سے 11 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

پاکستانی عوام کو ہوشربا مہنگائی کے دور میں‌خوشخبری ملنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہوگئی ہے،اس ضمن میں وفاقی کابینہ نے مزید 15 آئی پی پیز کے ساتھ نئے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 14 at 03.47.59

اینٹی ریپ انوسٹی گیشن اینڈ ٹرائل ایکٹ 2021ء پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن اظہر اکرم کی زیر صدارت وڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا.جس میں‌ ڈی آئی جی لیگل اویس احمد ملک، صوبہ بھر کے تمام سی پی اوز، ڈی پی اوزاور متعلقہ افسران نےشرکت کی ہے.ایڈیشنل آئی جی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 13 at 05.04.34 1

عدلیہ پر تنقید کریں‌لیکن تعمیری تنقید ہونی چاہیئے:چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے ممبران نے ملاقات کی۔چیف جسٹس یحیی آفریدی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا ہر جج آزاد ہے، سپریم کورٹ کا ہر جج کیس کو اپنےانداز سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 13 at 04.41.19

سرائیکی وسیب کی خواتین استحصال کا شکار:سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی

وسیب کی محنت کش خواتین دہرے استحصال کا شکار ہیں۔حوا کی بیٹی وزیرا علیٰ مریم نوازشریف نے حوا کی بیٹیوں کو سڑکوں پر بے یارو مددگار چھوڑ دیا ہے۔سینکڑوں ڈینگی ہیلتھ ورکرز خواتین مسلسل سڑکوں پر بیٹھی ہیں، معاملہ فوری مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 13 at 03.59.29

عوام کو انصاف کی فراہمی کے لئے اینٹی کرپشن ملتان ریجن میں‌کھلی کچہری

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کے پنجاب میں کھلی کچہری منعقد کرنے کےحکم پرریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی نےسوموار کے روزاپنے دفتر میں کھلی کچہری لگائی،جس میں عام عوام کے مسائل سنے اور موقع پر مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 13 at 04.11.30

پاکستانی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ17 جنوری کولانچ کرنے کا فیصلہ

سپارکو نے پاکستانی سائنسدانوں‌کا تیارکردہ مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کرنے کافیصلہ کرلیا۔ترجمان سپارکو کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مقامی ای او ون سیٹلائٹ خلائی اختراع میں اہم قدم ہے، مزید پڑھیں