راولپنڈی: خواتین کو دوستی کی آڑ میںلوٹنے والے 2 بہنوں اور ایک بھائی پر مشتمل بلیک میلرز گینگ گرفتار کرلیا گیا، ملزمان سے برآمد ڈیوائسز کی فارنزک جانچ سے قابل اعتراض ویڈیوز، تصاویر اور چیٹس برآمد کرلی گئیں۔ ترجمان این مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2851 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی: 3 بچوں کی مبینہ طور پر زہریلا دودھ پینے سے ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں بچوں کی ماں کے خلاف درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق بچوں کے والد نے بیان دیا ہے کہ واقعہ مزید پڑھیں
ویب نیوز: ماحولیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر روس کا سرد ترین علاقہ سائبیریا بھی اس وقت ہیٹ ویو کا سامنا کر رہا ہے، جہاں درجہ حرارت میں معمول سے 8 سے 9 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
فیروزوالا: عدالت میں پیشی کیلئے کچہری آنیوالے باپ بیٹے کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پنجاب کے علاقے فیروز والا میں پیشی کیلئے کچہری آنے والے افراد پر مخالفین نے فائرنگ کردی، گولیاں لگنے سے باپ اور بیٹا جاں مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے نظر بندی کے قانون کوبحال کردیا.عدالت نے سیکشن 3 کی بحالی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ خیال رہے کہ ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے نظربندی کےقانون کو معطل کیا تھا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں مزید پڑھیں
ابوظہبی: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں ویزہ فری انٹری، مشترکہ سرمایہ کاری ٹاسک فورس اور مصنوعی ذہانت کے معاہدوں پر دستخط کردیئے گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان کے تین بڑے ائیر پورٹس پر ای گیٹس کی تنصیب میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی۔ پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی کے مطابق جرمن ماہرین نے دورہ پاکستان کے دوران ای گیٹس کے بنیادی ڈیزائن کو حتمی شکل مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالیاتی بدعنوانی کے خلاف تحقیقات میں مؤثر اور تیز رفتار نتائج کے لیے جدید آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کے استعمال کا آغاز کر دیا۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کی مدد سے پیچیدہ مالیاتی مزید پڑھیں
ملتان:سرائیکی وسیب کے رہنماؤںنے پنجاب کی استحصالی پالیسیوں، پنجاب کے بجٹ 2025–26 میں سرائیکی وسیب کے ساتھ روا رکھے گئے امتیازی سلوک کی شدید مذمت کی اور علیحدہ سرائیکی صوبے کے قیام کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں
صفوراامجد عورت — ایک ماں، ایک بیٹی، ایک بہن، اور ایک شریکِ حیات — یہ صرف رشتوں کا نام نہیں، بلکہ ایک مکمل انسان ہے، جو اپنی شناخت اور عزت کی حقدار ہے۔ خواتین کو بااختیار بنانا اب صرف ایک مزید پڑھیں