ملتان:اینٹی کرپشن ملتان سرکل آفس وہاڑی ٹیم کا اسسٹنٹ کمشنر میلسی کے دفتر میں چھاپہ،رشوت کے الزام میں اے سی میلسی کا ریڈر گرفتار ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کے مطابق ریڈر اے سی میلسی راؤ شکیل کو رشوت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1881 خبریں موجود ہیں
ملتان:تھانہ نیو ملتان کے ایس ایچ او شفیق احمد کی جانب سےایک بزرگ شہری پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آنےپر سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او شفیق احمد کو معطل مزید پڑھیں
اسلام آباد:حکومت پاکستان نے پناہ گزین شہریوں کو سمگل کرنے کے خلاف کارروائی کا بل بنا تیارکرلیا۔ بل کے مطابق حکومت سمگلنگ مائیگرینٹ ایکٹ 2018 میں 6 ترامیم لائی جائیں گی۔ جس کے تحت کسی بھی غیر قانونی غیرملکی کو مزید پڑھیں
اسلام آباد:بیرون ممالک جا کر بھیک مانگنے کے واقعات کے معاملے پر سینیٹ میں بھکاریوں کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے انسداد انسانی سمگلنگ سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: کانگو میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے حوالے سے دفتر خارجہ نے اپناردعمل دیتےہوئے بتایاہےکہ اب تک 75 پاکستانی روانڈا منتقل ہو چکے ہیں.ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کانگو میں تنازعات کے حالیہ اضافے کے بعد گوما شہر میں مزید پڑھیں
ملتان:چیف جسٹس لاہورہائیکورٹنے بارایسوسی ایشنز کی رجسٹرار لاہور ہائیکورٹکے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ملتوی ہو گئی. فاضل عدالت میںآج ڈسٹرکٹبار ایسوسی ایشن ملتان اور ہائیکورٹبار ایسوسی ایشن بہاولپور کی جانب سے درخواستوں کی سماعت کے لئے کیس فاضل مزید پڑھیں
سارہ خان شکست وریخت کا شکار کھنڈرات کی مایوس حسرتیں،اگر کبھی اوج ثریا تک پہنچ جائیں تو ان کھنڈرات کی نہ صرف تقدیر بدلتی ہے بلکہ انہیں وہ آ ب وتاب بھی ملتی ہے کہ تاریخ میں ان کا نام مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب بھر میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے زیادہ سے زیادہ 60KM/H سپیڈ مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا.اس ضمن میںسیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ عمران سکندربلوچ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میںکہاگیاہےکہ پنجاب کابینہ کے14 جنوری کو منعقد ہونے مزید پڑھیں
واشنگٹن:ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ائیرلائن کی پرواز کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن پہنچی تھی،جہاں طیارے کو دریائے پوٹومیک مزید پڑھیں
کراچی:پاکستان میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مزید پڑھیں