tfhyr

پیکا قانون کیخلاف ملک بھرمیں احتجاج،صحافیوں کا سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد:ملک بھر میں پیکا قانون کے خلاف صحافی برادری نے احتجاجی مظاہرے کیے اور حکومت سے بل واپس لینے کا مطالبہ کیا۔پیکا قانون کے خلاف ملک بھر کے صحافیوں نے احتجاج کیاگیااور پریس کلبز پر سیاہ پرچم لہرائے گئے۔لاہورمیں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 11 at 10.08.09

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ءکے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں جنہوں نے آخری بار گزشتہ سال جنوبی افریقا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 31 at 02.27.06

ملتان میں‌بزرگ پر تشدد :ایس ایچ او جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل

ملتان:جوڈیشل مجسٹریٹ‌ملتان نے گرفتار ایس ایچ او شفیق احمد کے جسمانی ریمانڈ‌کی استدعا مستردکرتے ہوئےجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے.فاضل عدالت نے پولیس تھانہ بی زیڈ کو 14 روزبعدملزم اور چالان مقدمہ عدالت پیش کرنےکی ہدایت بھی مزید پڑھیں

Pnjb Br Concil

پنجاب بارکونسل:خواتین وکلاء کےلئے نائب صدر کی مخصوص سیٹ تشکیل

لاہور:پنجاب بارکونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے خواتین وکلاءکے لئے مخصوص سیٹ‌تشکیل دینے کی درخواست منظور کرلی ہے،جس پر صرف خواتین وکلاء کو انتخاب میں‌ حصہ لینے کی اجازت ہو گی. بارکونسل میں‌سرگودھا بار ایسوسی ایشن کی خواتین وکلاء کی جانب مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 31 at 06.26.39

دوخواتین وکلاء کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

لاہور:بخشی خانہ میں‌تلخ‌کلامی پر خواتین وکلاءسمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے. تھانہ نارتھ کینٹ میں‌انچارج بخشی خانہ عارف مسعود نے مقدمہ درج کرایا کہ خاتون وکیل فرزانہ،ایک نامعلوم خاتون وکیل، کلرک اور دو،تین دیگر افراد کے ساتھ مزید پڑھیں

394596 7909107 updates

دوسری ہائیکورٹ سے جج نہ لایا جائے،نہ چیف جسٹس بنایا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے خط لکھ دیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے اسلام آباد ہائیکورٹ،لاہور ہائیکورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹسزکو بھی خط لکھا۔ خط چیف جسٹس مزید پڑھیں

gsp eu pakistan

پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس: انسانی حقوق اور اصلاحاتی اقدامات

اسلام آباد:یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائے انسانی حقوق اولوف سکوگ نے پاکستان کا ایک ہفتہ طویل دورہ کیا،جس کے دوران انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سمیت اعلیٰ حکومتی،عسکری اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔ یورپی یونین مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 31 at 00.56.01

غذائی قلت کا شکار لاغربچوں کی تعدادمیں بتدریج اضافہ

سدرہ اشرف ہمارے یہاں نوجوانوں کی شادی کا مقصد ہی آبادی میں اضافہ ہوتا ہے اور بغیر کسی منصوبہ بندی و حکمت عملی کے زیادہ سے زیادہ بچوں کی پیدائش ایک قابل فخر کارنامہ تصور ہوتا ہے.تاہم جب معاملہ بچوں مزید پڑھیں

394520 2515926 updates

امریکی فضائی حادثے میں پاکستانی خاتون بھی جاں‌بحق،حادثے کی مزید تفصیلات بھی سامنے آ گئیں

واشنگٹن:امریکہ میں مسافر طیارے سے فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرائے جانے کے واقعہ میں ہلاک مسافروں میں ایک پاکستانی خاتون اسریٰ حسین بھی شامل ہیں۔ اسریٰ حسین کے شوہر حماد رضا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 30 جنوری کو رات مزید پڑھیں