خانیوال:خاتون کی جانب سے مبینہ طور پر پسند کی شادی کے لئے گھر چھوڑنے پر اہلخانہ نے لڑکے کے گھر دھاوا بول دیا،تشدد کے ساتھ لڑکے کی بہن کو اغواء کر کے لئے گئے. گھر پر دھاوا بولنے والے افرد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1881 خبریں موجود ہیں
حیدرآباد+بوریوالہ:وکلاء کی جانب سے مختلف سرکاری افسران کے خلاف مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج جاری ہے، حیدرآباد میں دھرنا اور بوریوالہ میں تحصیلدار کے دفتر کو تالے لگا دیئے گئے. حیدرآباد میںوکلاء کی جانب سے احتجاج کئی ہفتوں سے مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان میں خواتین کو صحت، تعلیم، روزگار اور سیاسی نمائندگی جیسے شعبوں میں کئی مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں سنٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کے زیر اہتمام قومی مباحثہ کا انعقاد. جینڈر بجٹنگ کے موضوع پر سنٹر مزید پڑھیں
ویب رپورٹ: بین الاقوامی انسانی حقوق کمیٹی(IHRC) نے پنجاب، پاکستان میں احمدی عبادت گاہوںپر کریک ڈاؤن میں10 دنوں میں 3 احمدیہ مساجد پر مذہبی تنظیم کے دباؤ میں سرکاری اہلکاروں کے ذریعےکارروائی پر رپورٹ جاری کر دی ہے. رپورٹ میں مزید پڑھیں
ڈی جی خان: ضلع ڈیرہ غازی خان کے 17 خاندانوں میں اقلیتی کارڈ تقسیم کردئیے گئے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر دفتر میں تقریب منعقد ہوئی اور ڈی سی محمد عثمان خالد نے کارڈ تقسیم کئے. حکومت پنجاب نے اقلیتی کارڈ مزید پڑھیں
ڈی جی خان: ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سید علی کا سخت ایکشن،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹر بستی ملانہ میں شہری سے نامناسب رویے پر کانسٹیبل محمد رفیق کو معطل کر دیا گیا، انکوائری کے احکامات جاری۔ کانسٹیبل مزید پڑھیں
ویب نیوز:پاکستان کی جمہوریت کی درجہ بندی 2024ء میں ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے عمل کے دوران ہونے والے پرتشدد واقعات اور سیاسی انتشار کی وجہ سے کم ہو گئی۔ اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ (ای آئی یو) کی نئی مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں 21 نئے وزراءاور وزرائے مملکت کی شمولیت ہوگئی، وزراء نے ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں حلف اٹھالیا، تاہم مزید 3 کی شمولیت نہیںہو سکی ہے.اس طرح کل وزراءاور مشراء کی تعداد51 ہو گئی ہے. مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس کے دوران ججز کے درمیان دلچسپ مکالمے ہوئے، کیس کے دوران انقلابی افراد، انقلابی شعراء اور دیگر کا بھی زکرہوتا رہاہے. سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں مزید پڑھیں
ویب نیوز:ایشیا کپ 2025ء بھارت کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کروانے کی تجویز سامنے آگئی۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ایشیا کپ مجوزہ طور پر ستمبر میں متحدہ عرب امارات میں کروانے کا قوی امکان ہے جبکہ ایشیاکپ کی میزبانی مزید پڑھیں