WhatsApp Image 2025 03 21 at 12.56.13

خوردنی تیل کا 5 ارب امپورٹ بل، انڈونیشیا کے تعاون سے سندھ میں‌آئل پام کی کاشت شروع

حیدرآباد: ملکی زرعی ماہرین اور انڈونیشیا کے سفارتکاروں نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھانوں میں تیل کا استعمال زیادہ ہوتا ہے، بڑھتی ہوئی آبادی اور پانی کے مسائل کی وجہ سے ملک میں خوردنی تیل کا 92 فیصد دوسرے مزید پڑھیں

Elction Cmison 2

ملتان، ڈی جی خان الیکشن ٹربیونل 2 ماہ سے غیر فعال،عذرداریا‌ں‌التواء کا شکار

ملتان: انتخابی عذرداریوں کی سماعت کے لیے الیکشن ٹربیونل میں‌ نئے جج کی تعیناتی نہیں ہونے کی وجہ سے دو ماہ سے ملتان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز کی انتخابی عذرداریاں التواء کا شکار ہیں. انتخابی عذرداریاں‌التواء کا شکار ہونے مزید پڑھیں

Usa

امریکی صدر نے محکمہ تعلیم بند کرنے کے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کر دیئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے وزیر تعلیم کوحکم دیا ہے کہ محکمہ کوبند کرنے کا عمل شروع کیاجائے۔ مزید پڑھیں

monthly outlook report 1

ونڈفال ٹیکس وصولی کے خلاف حکم امتناعی ختم، ایک ماہ میں‌ 34.5 ارب خزانے میں جمع

اسلام آباد: بینکوں سے ونڈ فال ٹیکس وصولی کی مد میں 4 ہفتوں کے دوران 34 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع ہوگئی۔ اس حوالے سے وزارت قانون و انصاف کے جاری اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں

LHC 4 1

پنجاب میں‌دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بند کرنے کا حکم

لاہور:ہائیکورٹ نے رمضان المبارک کے بعد دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے باور کرایا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 21 at 07.42.43

عالمی یوم جنگلات؛ جنوبی پنجاب میں‌ایک روز میں‌ 10 لاکھ اور رواں‌ برس 50 لاکھ پودے لگانے کا دعویٰ

ملتان:عالمی یوم جنگلات کے موقع پر غازیگھاٹ کے مقام پر محکمہ جنگلات جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام ایک گرینڈ تقریب منعقد کی گئی۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا، پارلیمانی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن اجمل خان چانڈیہ اور ممبر مزید پڑھیں

LHC 3 3

ماہ رمضان کے بعد پنجاب کی ضلعی عدالتوں‌ کے اوقات کار تبدیل کر نے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر یکم اپریل 2025ء سے پنجاب میں‌ ضلعی عدلیہ کے اوقات کار معمو ل کے مطابق بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. ڈپٹی رجسٹرار(سروسز) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 21 at 05.54.42 1

پسند کی شادی؛ پولیس حراست میں‌ نوجوان عدالت کے سامنے قتل

قصور: ضلع کچہری پیشی پر آئے ملزم پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان احاطہ عدالت میں‌قتل ہو گیا. مقتول کی شناخت وقاص کے نام سے ہوئی جو روشن بھیلا کا رہائشی تھا. پولیس کے مطابق ملزم وقاص نے پسند کی مزید پڑھیں