437426 890163 updates

ناراض بیوی کو منانے میں‌ناکامی پر شوہر نے میکے میں ہی قتل کردیا

لاہور:شوہر نے ناراض بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
crime 2 2
پولیس کے مطابق ملزم عمران گجر پورہ میں اپنے سسرال پہنچا اور ناراض بیوی کو منانے کی کوشش کی۔

پولیس نے بتایا کہ خاتون بشریٰ کے انکار پر ملزم عمران نے فائرنگ کرکے اسے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا.

اطلاع ملنے پر پولیس جائے واردات پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کیے۔

پولیس نے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں