میانوالی: بیوہ بھابی کو مبینہ طور پر دیوروں نے گلا دبا کر قتل کر دیا، مقتولہ کا شوہر قلات بلوچستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہو گیا تھا، ملزمان بیوہ کو ملنے والی امداد چھیننا چاہتے تھے۔ پولیس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1043 خبریں موجود ہیں
نمائندگان: لاڑکانہ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی ذہنی معذور بچی دوران علاج دم توڑ گئی جبکہ ملزم پولیس کارروائی کے دوران ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق رتو ڈیرو کے علاقے میں گزشتہ روز 12 سالہ ذہنی معذور مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نوشین شاہ نے شوبز انڈسٹری سے عارضی دوری اختیار کرنے کی وجہ بتادی۔ جیونیوز کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں نوشین شاہ نے شرکت کی اور اپنی صحت سمیت مختلف موضوعات مزید پڑھیں
نمائندگان: فیصل آباد میں چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر لڑکے نے فائرنگ کرکے ایک لڑکی کو قتل جبکہ دوسری کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ہراساں کرنے سے روکنے پر لڑکے نے ہوٹل پر کام کرنے والی لڑکی اور مزید پڑھیں
صفورا امجد کیا پاکستان میں صحافت آزاد ہے؟ کیا صحافی بغیر کسی اندرونی یا بیرونی دباؤ کے سچ بول سکتے ہیں؟ یہ سوال اب ایک فکری بحث سے بڑھ کر زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکا ہے۔ صحافت، جسے مزید پڑھیں
کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان نے یکم جنوری سے 30 جون تک صوبے میں دہشت گردی واقعات پراعدادوشمار جاری کردیئے۔ بلوچستان کے محکمہ داخلہ کے یکم جنوری سے 30 جون تک ششماہی اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پولیس کے رویے سے متعلق کیس پر فیصلے میں کہا ہے کہ پولیس سٹیٹ کا تاثر خطرناک ہے، پولیس طاقتور طبقے کی خدمت کر رہی ہےعوام کی نہیں ۔ سپریم کورٹ نے سیتا رام کیس مزید پڑھیں
ڈی جی خان: انتظامیہ نے لورالائی میں قتل کیے جانے والے 9 مسافروں کی لاشیں وصول کرلیں۔بیٹوں کے انتظار میں رکھی شوہر کی میت کے بعد دو بیٹوں کی لاشیںوصول کرنے والی ماں نے حوصلے کی نئی مثال قائم کر مزید پڑھیں
لاہور: مقامی عدالت نے اینکر عائشہ جہانزیب کے بارے میں نامناسب گفتگو کرنے والے ملزم حسیب سجاد کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد نعیم وٹو نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ حمیرا کے اہل خانہ لاش وصول کرنے کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حمیرا کے اہلخانہ کی ایس ایس پی ساؤتھ آفس میں پولیس افسران سے ملاقات کی، حمیرا کی میت کو مزید پڑھیں