لاہور: پنجاب کی جیلوں میں ملاقات کے لئے ایڈوانس بکنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے. آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر کا کہنا ہے کہ اب شہری اپنے پیاروں سے جیل میں ملنے کے لئے ایپ اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 475 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے خواتین کو وراثتی حق سے محروم کرنے والی رسم ‘چادر و پرچی’ کو غیر اسلامی اور غیر قانونی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس اقبال حمید الرحمان کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں
کوئٹہ: جعفرایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس چھٹے روز بھی معطل ہے، کوئٹہ سے پشاور اور کوئٹہ سے کراچی کے لیے ٹرینیں چھٹے روز بھی روانہ نہیں ہوسکیں۔ جعفرایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ سے مزید پڑھیں
ملتان: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے اجلاس میں اہم فیصلے کر لئے گئے.اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ غیر آئینی اقدامات اور عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وکلاء نے متفقہ طور پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیئے کہ خواتین کی شادی کاان کی معاشی خودمختاری سے کوئی مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ ریپ یا شادی کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت کرنا حیاتیاتی باپ کی ذمہ داری ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے محمد افضل کی درخواست پر تحریری فیصلہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک میںسال 2018ء کے بعد بے روزگاری میںمسلسل اضافے کے باوجود بے روزگاری کا خاتمہ ترجیحات میں شامل نہیں ہو سکا ہے، جس کی وجہ سے بے روزگاری کے باعث خودکشیوں، نوجوانی میں اموات، گھریلو جھگڑوں اور طلاق مزید پڑھیں
پشاور: پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم سرحد 23 روز سے بند ہے، دو طرفہ تجارت بند ہونے سے دونوں ملکوں کو مجموعی طور پر 66 ملین ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔ پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم سرحدی گزرگاہ مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان:خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بھائی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق خاندانی جھگڑے میں فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے مزید پڑھیں
لیہ: ناجائز تجاوزات کے خلاف ریڑھی بان افراد کے احتجاج میںایک شخص نے چھریوںکے وار کر کے خود کو لہولہان کر لیا. ریڑھی بانوںنے احتجاج کے دوران بتایا کہ ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائیوںکی آڑ میںان سے رزق اور کاروبار مزید پڑھیں