399865 4514767 updates

پنجاب کابینہ :میرٹ پر لاء افسران کی تعیناتی اور مفت سفری سہولت سمیت متعدد فیصلے

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 24ویں اجلاس میں‌ طویل ترین ایجنڈا آئٹمز کی منظوری، اہم فیصلے کر لئے گئے. پنجاب کابینہ نے سپیشل افراد، بزرگ شہریوں اور طلبہ کے لیے مفت سفری سہولت مزید پڑھیں

islamic ideological council

انسانی دودھ بینک اور بغیر اجازت دوسری شادی؛اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس شروع

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل اجلاس میں زکوٰۃ فنڈ سے اسلامی بینکوں میں سرمایہ کاری اور مرد کے دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کیجانب سے معاہدہ شادی ختم کرنے سے متعلق فیصلے سمیت مختلف اہم امور زیر غور آگئے۔ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 24 at 11.19.57

غیرت کے نام پر قتل؛ باپ اور بھائی کو سزائے موت،10،10 لاکھ جرمانہ

لاہور: پراسیکیوٹرجنرل پنجاب کی جانب سے ہائی پروفائل قرار دیئے گئے مقدمہ میں باپ اور بیٹے کے ملکر (بیٹی ) ماریہ بی بی کو غیرت کے نام پر قتل میں ٹرائل مکمل ہونے پر دو ملزموں کو سزائے موت اور مزید پڑھیں

dead body

قبرستان میں نوعمر لڑکی کی گلا کٹی لاش برآمد، جنسی تشدد کا بھی شبہ

لاہور: باغبانپورہ میں قبرستان سے نامعلوم لڑکی کی گلا کٹی لاش ملی۔ پولیس نے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کرکے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں قبرستان مزید پڑھیں

399448 3890599 updates

ماں‌ کو قتل کرنے کی کوشش کے بعد نوجوان کی خودکشی، بیوی کے ہاتھوں شوہر مارا گیا

ویب نیوز: بھارت میں ایک بیٹے نے اپنی ماں کی بیماری اور مالی حالات سے تنگ آکر اپنی والدہ کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ رنجیت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 22 at 17.02.59

دریائے جہلم سے برآمد ہونے والی نوجوان جوڑے کی لاشیں مقبوضہ کشمیر حکام کے سپرد

چکوٹھی: مقبوضہ کشمیر کے علاقے اوڑی سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ یاسر اور 20 سالہ آسیہ بانو کی لاشیں دریائے جہلم سے برآمد ہوئیں، جنہیں کمان پل چکوٹھی پر پاکستانی حکام نے بھارتی آرمی اور پولیس کے حوالے کر مزید پڑھیں

399417 9377681 updates

بلوچستان میں فائرنگ؛ پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور جاں بحق

منگچر: بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے، چاروں‌کا تعلق پنجاب سے تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر منگچر علی گل کے مطابق کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے منگچر کی ملنگ زئی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 21 at 05.54.42 1

پسند کی شادی؛ پولیس حراست میں‌ نوجوان عدالت کے سامنے قتل

قصور: ضلع کچہری پیشی پر آئے ملزم پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان احاطہ عدالت میں‌قتل ہو گیا. مقتول کی شناخت وقاص کے نام سے ہوئی جو روشن بھیلا کا رہائشی تھا. پولیس کے مطابق ملزم وقاص نے پسند کی مزید پڑھیں