murder case 1

نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو خواجہ سراؤں کو قتل کر دیا

لکی مروت: شہری علاقے میں فائرنگ کرکے دو خواجہ سراؤں کو قتل کر دیا گیا،دونوں خواجہ سراء محفلوں میں‌رقص کرکے گزر بسر کر رہے تھے. پولیس کےمطابق مقتول خواجہ سراؤں کی شناخت ذاکر اورشہاب عرف ڈالر کے نام سے ہوئی مزید پڑھیں

airport 5

بیرون ملک ملازمت؛ پاک سافٹ سکلز پر رجسٹریشن لازم قراردے دی گئی

اسلام آباد:بیرون ملک ملازمت کے خواہش مند پاکستانیوں کے لئے پاک سافٹ سکلز پر رجسٹریشن لازم قرار دے دی گئی۔رجسٹریشن کے بغیر پاسپورٹ پر پروٹیکر جاری نہیں ہوگا۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز نے یہ اقدام انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے مزید پڑھیں

420084 8144182 updates

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم، چالان 20 ہزار تک بڑھانے کی تجویز

لاہور: ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نےکہا مزید پڑھیں

418496 4327286 updates

بس میں‌لڑکی کو جسمانی طور پر ہراساں کرنے والے پولیس اہلکار کا بازو ٹوٹ گیا

سرگودھا: بس میں خاتون سے جسمانی طور پر چھیڑ چھاڑ کرنے والے ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کا بازو ٹوٹ گیا، معافی بھی طلب کر لی. خیال رہے کہ نارووال چوک مرید کے پر ہائی وے پیٹرولنگ اہلکار نے بس میں مزید پڑھیں

419812 6975173 updates

چار سینیٹرز سائبر فراڈ کا شکار — پارلیمنٹیرینز کو نشانہ بنانے والے ہیکرز سرگرم

اسلام آباد: پارلیمنٹیرینز کو نشانہ بنانے والے سائبر فراڈ اور شہریوں کے ذاتی ڈیٹا کے لیک ہونے کے معاملے نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں گرما گرم بحث کو جنم دیا۔ اجلاس کی صدارت سینیٹر فیصل سلیم رحمان مزید پڑھیں

419975 4115021 updates

میکسیکن خاتون صدر کو ہراسانی، مس میکسیکو ‘کو تضحیک آمیز رویہ کا سامنا

میکسیکو: خاتون صدر کلاڈیا شین بام کے ساتھ حامیوں سے ملاقات کے دوران ہراسانی کا واقعہ پیش آیا۔ اقوام متحدہ کی خواتین سے متعلق ایجنسی (یو این ویمن) کے اعداد و شمار کے مطابق میکسیکو میں 15 سال یا اس مزید پڑھیں

419805 1700425 updates

12 برس سے نان نفقہ کی عدم ادائیگی، سپریم کورٹ کا فوری ادائیگی کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نان نفقہ عدم ادائیگی کیس میں متاثرہ خاتون کو فوری نان نفقہ ادائیگی کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نےنان نفقہ کی عدم ادائیگی کیس مزید پڑھیں

medicine 2

50 فیصد دوائیں ڈی ریگولیٹ؛ قیمتیں طے کرنے کا اختیار کمپنیوں کو مل گیا

ویب نیوز: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبید اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں50 فیصد دواؤں کی قیمتیں طے کرنے کا اختیار کمپنیوں کو مل گیا تاہم ضروری دواؤں کی قیمتوں پرحکومتی اختیار ختم نہیں مزید پڑھیں

419812 6975173 updates

27 ویں آئینی ترمیمی بل 7 نومبر کو سینیٹ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیمی بل 7 نومبرکو سینیٹ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں بل کا اجلاس میں جائزہ لیں گی۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کا مزید پڑھیں