لاہور: ہائیکورٹ کی جانب سے شروع کی گئی ایک داخلی انکوائری میں ججز ریسٹ ہاؤس، جی او آر-1 کے چار ملازمین اور سروسز سٹاف کے ارکان کو ‘ممنوعہ’ کراکری استعمال کرنے پر معمولی سزا یعنی ‘سرزنش’ کی سفارش کی گئی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 476 خبریں موجود ہیں
نمائندگان: سوشل میڈیا پر مرد اور خاتون کے سفاکانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات اور ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا مزید پڑھیں
خانیوال: باپ جوئے میں دو بچے ہار گیا۔ اہلیہ کا کہنا ہے کہ شوہر نے احتجاج پر بچے چھین کر گھر سے نکال دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز اور آئی جی پنجاب میرے کم عمر بچوں کو بازیاب کرائیں۔ خانیوال کے مزید پڑھیں
نوشہرو فیروز : ناراض شوہر نے بیوی بچوں سمیت سسر کو بھی زہر دے دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی بیوی اپنے شوہر سے ناراض تھی جس نے طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا اور اس پر ملزم مزید پڑھیں
ایوان بالا نے فوجداری قوانین میں مزید ترامیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، خواتین کی بے حرمتی کی سزا موت سے کم کرکے عمرقید میں تبدیل کردیا گیا۔ سینیٹ نے خاتون کو سرعام برہنہ کرنے اور ہائی جیکر مزید پڑھیں
ویب نیوز: بین الاقوامی لیبر تنظیم آئی ایل او (ILO) نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان میں مردوں کے مقابلے میں خواتین کو 30 فیصد کم تنخواہ دی جاتی ہے۔ لیبر تنظیم آئی ایل او نے اپنی 2025ء کی رپورٹ میں مزید پڑھیں
نمائندگان: نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ نواب شاہ کے علاقے کیریا موری کے قریب پیش آیا جہاں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں کے درمیان جھگڑا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اجلاس میں ای او بی آئی کی مزید پڑھیں
ویب نیوز: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 19 سالہ لڑکی نے چلتی بس میں ایک بچے کو جنم دے کر نیچے پھینک دیا جس سے نومولود ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پربھنی شہر میں پیش آیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ (IHC) نے منگل کے روز وفاقی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک ماہ کے اندر ایک کمیشن قائم کرے تاکہ ان الزامات کی تحقیقات کی جا سکیں کہ ایک منظم گروہ نوجوانوں کو جھوٹے توہینِ مزید پڑھیں