لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں ’’مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز‘‘ متعارف کرانے کا فیؔصلہ کیاہے، جس میںآؤٹ سورس کے ذریعے 20 ہزار ہیلتھ انسپکٹرز کی خدمات لی جائیں گی جبکہ پنجاب میںموجود 39 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 117 خبریں موجود ہیں
کراچی:پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیرقانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف ہواہے۔انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی تحقیق کے مطابق سمگل شدہ اور نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹس کی فروخت سے قومی خزانےکو سالانہ 300 سے 325 ارب روپے مزید پڑھیں
لندن:پاکستان مٰیںذیابیطس ٹائپ 2 دائمی مرض کی شکل اختیارکرچکاہے، جس سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کروڑوں افراد متاثر ہیں۔ان میںسے بیشترافراد خاندانی طورپر والدین سے ذیابیطس ٹائپ 2 سے متاثر ہوئے ہیںتوبہت سےوزرش اور خوراک کا خیال مزید پڑھیں
ملتان: نیو شاہ شمس کالونی کے مکینوں کے لیے محسنِ ملتان، چوہدری ذوالفقار علی انجم کی کاوشوں سے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا، جس کے تحت آر او پلانٹ کو فعال کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
ملتان:مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے گردوں کے موذی مرض میں مبتلا مریضوں حلیمہ سعدیہ،سدرہ،عمران،حاجی دلشاد،فہیم اختر ودیگر نے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے تجاوزات مافیا کے خلاف مزید پڑھیں
تلنگانہ:بھارت میں ایک گاؤں ایسا ہے جہاں کے ہر بسنے والے نے مرنے کا بعد آنکھیں عطیہ کرنے کا عہد کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں آبادی کا تناسب زیادہ ہونے کے باوجود وہاں انسانی اعضاء عطیہ کرنے کا مزید پڑھیں
ملتان:کمشنرعامرکریم خان اور ڈپٹی کمشنرمحمد علی بخاری کی جانب سےسکولوں میں نئی خطرناک دوا کی دریافت کا الرٹ جاری کیاگیاہے. اس سلسلے میںعوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس معلومات کو آگے ضرور پہنچائیں چاہے ان کے بچے مزید پڑھیں
ملتان:چیئر مین ڈرگ کورٹ ملتان محمد سلیم اللہ کی سربراہی میں 12 اضلاع کے سی ای اوز ہیلتھ کا اہم اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا.اجلاس میں لاء آفیسر رانا لیئق الرحمان اور سرفراز جوئیہ سمیت ممبران ڈرگ کورٹ ملتان محمد مزید پڑھیں
آسٹریلیا:موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا میں کافی کچھ تبدیل ہو رہا ہے اور اب اس سے صحت پر مرتب ہونے والے ایک حیرت انگیز اثر کا انکشاف ہوا ہے۔ جیونیوزکی جانب سےآسٹریلیا کی کرٹین یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں
لاہور:شادی کی تقریب میں مبینہ طورپرناقص کھانا کھانےسے سینکڑوں افراد کی حالت غیر ہوگئی جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ لاہور کے تھانہ ستو کتلہ کی حدودمیں شانو بابا چوک خیابان امین لاہور میںقائم مارکی میںشادی مزید پڑھیں