اسلام آباد: پینےکے بوتل بند پانی کے مختلف برانڈزکی تجزیاتی رپورٹ کے نتیجے میں 230 میں سے 29 برانڈز غیر معیاری پائے گئے۔ حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر پا کستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل کمرشل دستیاب بوتلوں میں بند مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 219 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز: پنجاب میں ذہنی امراض کے شکار مریضوں کے لیے ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین مشینوں کی خریداری کا منصوبہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور میں ایم آر آئی اور سی ٹی مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں کا 264 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ تحریر کیا۔ عدالت نے ماحولیاتی اور آبی تحفظ کو حکومتی فیصلہ سازی کا بنیادی حصہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی نے پیک شدہ خوردنی تیل، گھی اور دودھ کے 491 نمونوں میں سے 315 قومی معیار کے مطابق قرار دے دیئے۔ پیک شدہ خوردنی تیل، گھی اور دودھ کے معیار پر لیبارٹری رپورٹ پیش کردی مزید پڑھیں
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈرنکنگ واٹر بوتل پر چارجز لگانے کی ابتدائی تجویز مستر د کرتے ہوئے 4 اضلاع میں جاری بوتل ڈرنکنگ واٹر کے پائلٹ پراجیکٹ کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ طلب کر لی. وزیراعلیٰنے بہاولپور، مزید پڑھیں
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات، گندم خریداری، صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ، مقامی حکومتوں اور مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ نے پنجاب میں بلدیاتی مزید پڑھیں
نمائندگان: کمالیہ کے نواحی علاقے بھسی کاٹھیہ میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 3 افراد جاں بحق، جبکہ 3 افراد کی حالت غیر ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ تمام 6 مزید پڑھیں
اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ایک کروڑ 29 لاکھ افراد ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہیں جبکہ ہر سال 48 ہزار سے زائد اموات ہیپاٹائٹس کے باعث ہوتی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں مزید پڑھیں
کراچی:سندھ بھر میں رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 729 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق ملک بھرمیں رپورٹ ہونے والے ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں میں مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ نے پارکنسن کے مریض ڈاکٹر ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے کمزوری کو ضمانت کی مستقل قانونی بنیاد قرار دے دیا اور کہا ضمانت کے لیے بیماری اور کمزوری مزید پڑھیں