396080 8742442 updates

خشک سالی میں‌اضافہ،پانی کا بحران شدید،گندم کی فصل متاثرہونے کا بھی خدشہ

کراچی:رواں سیزن کے دوران بارشیں کم ہونے سے ملک خشک سالی کا شکار ہوگیا۔خشک سالی کے باعث ڈیموں اور زیرِ زمین پانی کی سطح شدید کم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

396065 1598969 updates

راولپنڈی:پانی ضائع کرنے پر 2 شہریوں کا چالان

راولپنڈی:ملک میں‌جاری خشک سالی کے باعث راولپنڈی میں‌ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔واسا راولپنڈی کی جانب سے نافذ کی گئی ایمرجنسی کے مطابق خشک سالی کے باعث راولپنڈی میں پانی کا بحران شدت اختیارکرگیا ہے۔ اس حوالے سے ایم ڈی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 13 at 07.53.02

ماحولیاتی تحفظ کے لیے سخت اقدامات اورپانی کے ضیاع پر جرمانے کااعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں پانی کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (EPA) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عمران حمید شیخ نے لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے تحت پانی کے غیر ضروری مزید پڑھیں

395753 4583130 updates

موسمیاتی تبدیلیوں کےحاملہ خواتین پراثرات؟،نئی تحقیق

آسٹریلیا:موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا میں کافی کچھ تبدیل ہو رہا ہے اور اب اس سے صحت پر مرتب ہونے والے ایک حیرت انگیز اثر کا انکشاف ہوا ہے۔ جیونیوزکی جانب سےآسٹریلیا کی کرٹین یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

395625 7615511 updates

پلاسٹک اسٹرا کیلئےپابندی واپس،ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر جاری

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پلاسٹک کے سٹرا استعمال کرنے کے حوالے سے بھی ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے پیر کے روز امریکی حکومت اور عوام کو پلاسٹک سٹرا کی خریداری کی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 08 at 22.43.17

پاکستان کی بیٹی،یوتھ ایڈووکیٹ برائے کلائمٹ ایکشن مقرر

کراچی:بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ زنیرا قیوم کو یونیسیف نے پاکستان کی یوتھ ایڈووکیٹ برائےکلائمٹ ایکشن اور لڑکیوں کے حقوق کے لئے مقرر کردیاہے۔ زنیرا،حب،بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک ماحولیاتی کارکن ہیں، جس نےگزشتہ برس کوپ 29 مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 08 at 08.35.40

کوپ 30کانفرنس کے مقام اور صدر کی نامزدگی کر دی گئی

ریوڈی جنیرو:اقوام متحدہ فریم ورک کنونشن برائے موسمیاتی تبدیلی (یو این ایف سی سی سی )کے ایگزیکٹو سیکرٹری سائمن اسٹائلی نے دورہ برازیل کے دوران کانفرنس آف پارٹیز (کوپ) 30کے مقام اور صدر کی نامزدگی کر دی. کوپ30برازیل کے شہر مزید پڑھیں

395232 3676567 updates

لاہور ہائیکورٹ کا گاڑیاں دھوکر پانی ضائع کرنے والے گھروں اور پٹرول پمپس پر جرمانے کا حکم

لاہور:ہائیکورٹ نے گاڑیاں دھو کر پانی ضائع کرنے والے گھروں اور پیٹرول پمپس کو جرمانے کرنے کا حکم دیدیا۔ سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے خلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کی جس دوران مزید پڑھیں

justice mansoor ali shah latest

موسمیاتی تبدیلی پرقابوپانےکیلئےآزاد اور مظبوط عدلیہ کی ضرورت:جسٹس منصور

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینیئرترین جج منصورعلی شاہ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے ایک آزاد اور مضبوط عدلیہ کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں بریتھ کانفرنس سے خطاب میں جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا کہ مزید پڑھیں