394150 4200242 updates

بدین:جن نکالنے کے لئے تشدد،خاتون جاں بحق

بدین: خاتون کے طبی علاج کی بجائےجعلی عامل کے پاس لےجانے اور عامل کے مبینہ تشدد کے باعث 30 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں،تاہم لاش پوسٹ مارٹم کےلیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی عامل اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ ان کے خلاف مقدمہ درج کیاجائےگا.

اپنا تبصرہ لکھیں