WhatsApp Image 2025 01 16 at 07.03.08

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ آئندہ ہفتے ملتان کا دورہ کریں‌گی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کاملتان دورہ شیڈول کر دیاگیاہے. اس سلسلے میں‌باقاعدہ روسٹربھی جاری کر دیاگیاہے. اس سلسلے میں‌جاری روسٹر کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم 23 جنوری سے25 جنوری تک عدالت عالیہ ملتان بنچ میں‌ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 16 at 10.44.21

اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر کے خلاف بچوں سے بدفعلی کامقدمہ درج

اسلام آباد پولیس کےسب انسپکٹر صہیب پاشا (شمس کالونی)کے خلاف کم عمر بچوں کو اغواء کرنے اور تشدد کے بعد بدفعلی کرنے کا مقدمہ ایف ائی اے نے والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا.بچوں کے والد کے مطابق وہ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 16 at 10.46.35

فیملی کو ہراساں‌کرنے پر 3 ڈولفن اہلکارملازمت سے برخاست

ڈولفن اہلکاروں کی سیکٹر ایف الیون میں کار سوار فیملی کو ہراساں کرنے پر ڈی آئی جی آسلام آباد نےنوٹس لےلیا۔ڈی آئی جی نے معاملہ کی انکوائری کے بعد الزام ثابت ہونے پرڈولفن اہلکاروں عاقب ، علی حیدر ، اور مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 16 at 10.47.44

مردان ہسپتال میں خاتون مریضہ کے ساتھ جنسی تشدد،2 اہلکار معطل

پشاورکے مردان میڈیکل کمپلیکس میں خاتون مریضہ کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے افسوسناک واقعے پر مشیر صحت نے فوری نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ واقعہ کے بعد اسپتال کے دو کلاس فور اہلکاروں کو معطل کردیا گیا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 16 at 10.51.30

جناح ہسپتال کے باہر بے ہوش خاتون کے بیگ سے کروڑوں‌کی رقم اورکاغذات برآمد

کرا چی میں جناح ہسپتال گائنی وارڈ کے باہر ملنے والی بے ہوش خاتون کے بیگ سے27 لاکھ روپے نقد، طلائی زیورات اور دیگر سامان برآمد ہوا، خاتون اسپتال کی ایمرجنسی میں زیر علاج ہے۔ترجمان جناح اسپتال ترجمان جناح اسپتال مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 16 at 10.52.42

مکہ مکرمہ:10 پاکستانی جعلی سونا فروخت کرنے اورریال چوری کرنے پر گرفتار

سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن پولیس نے پاکستانی شہریت کے 10 باشندوں کو مالی فراڈ کے 31 واقعات کے ارتکاب پر گرفتار کیا ہے۔ملزموں نے جعلی سونا استعمال کرتے ہوئے متاثرین کو غیر قانونی طور پر سونا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 15 at 10.39.49

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌میں‌اضافے کا فیصلہ

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا.حکومت پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 3 روپے 47 پیسے فی لٹر مہنگا،ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 2 روپے 61 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیاگیا، پٹرول کی نئی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 15 at 03.31.23

شادی شدہ خاتون کو بلیک میل کرنےوالا ملزم گرفتار

دنیاپور کےتھانہ سٹی پولیس نےکارروائی کرتے ہوئےشادی شدہ خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتارکر لیاہے۔متاثرہ خاتون کے والد کے مطابق ملزم نے شادی سے قبل اس کی بیٹی کاجنسی استحصال کیااور نازیبا ویڈیوز بنائیں،اورشادی کے بعد ملزم ویڈیوز مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 15 at 10.06.35

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان کی کھلی کچہری میں‌عوامی شکایات کی دادرسی

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے پنجاب میں کھلی کچہری منعقد کرنے کا حکم دیا ہےجس پر آج ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگائی،جس میں عام عوام کے مسائل مزید پڑھیں