pakistan polio 2024

ماحولیاتی نموں میں پولیو وائرس کی رپورٹ، پنجاب کے علاوہ باقی صوبوں میں وائرس موجودگی کی تصدیق

اسلام آباد:ملک کےماحولیاتی نمونوں میں پولیووائرس سے متعلق نئی لیبارٹری رپورٹ جاری کر دی گئی . ملک بھر کے127 میں سے 103 نمونے پولیو سے پاک قرار پائے، صرف 24 نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ۔ مزید پڑھیں

patrol pumps

کین میں پٹرول نہیں دینے پر فائرنگ سے پٹرول پمپ ملازم جاں بحق، دوسرا زخمی

سیالکوٹ:حاجی پورہ روڈ پر مسلح افراد نے پٹرول پمپ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پٹرول پمپ کا ایک ملازم جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کے مزید پڑھیں

patrol

پاکستان:خطے میں سب سے مہنگا پیٹرول، 215 روپے اضافی وصولی کرنے والا ملک بن گیا

ویب نیوز:مشرق وسطی میں چھڑی ہوئی جنگ کے اثرات سب سے پہلے پاکستان پر پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ اس وقت پاکستان 321روپے فی لٹر کے ساتھ خطے میں سب سے مہنگا پٹرول فروخت کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

938994 17576856

بلدیاتی اداروں کی حد بندیوں اور تشکیل کے نوٹیفکیشنز جاری، اداروں‌کی تعداد میں‌ ریکارڈ اضافہ

لاہور: پنجاب کے 439 بلدیاتی اداروں کی حد بندیوں اور تشکیل کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے گئے۔پنجاب میں نئے بلدیاتی اداروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا. پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء کے تحت صوبے میں 229 بلدیاتی ادارے تھے،جس مزید پڑھیں

429353 2121169 updates

حکومتِ پنجاب کا 17 نئے چھوٹے ڈیم، پی ڈی ایم اے میں‌نئے ونگز بنانے کا فیصلہ

لاہور:حکومتِ پنجاب نے صوبے میں 17 نئے چھوٹے ڈیم بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اگلی بارشوں اور سیلاب سے نمٹنے کے سلسلے میں آبی گزرگاہیں خالی کرانے کے لیے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مزید پڑھیں

938870 15287464

خاتون کو آسانی کے لئے رہائش گاہ کے قریب فیملی کیس دائر کرنے کی اجازت، لاہور ہائیکورٹ

لاہور:ہائیکورٹ کے جسٹس ملک محمد اویس خالد نے فیملی کیسز کی سماعت اور منتقلی سے متعلق ایک اہم قانونی نکتہ واضح کرتے ہوئے قرار دیا کہ خاتون جہاں رہائش پذیر ہو اسی ضلع کی فیملی کورٹ میں خلع اور حق مزید پڑھیں

Untitled 2026 03 05T095800.996

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کا ایک سال مکمل، 77 ہزار کیسسز میں‌ کامیابی کی رپورٹ پیش

لاہور: سیینئر قانون دان امجد پرویز کا بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ایک سال مکمل ہوگیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے وزیر قانون پنجاب رانا محمد اقبال خان کو کارکردگی سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کر دی. رپورٹ کے مطابق ایک سال مزید پڑھیں

black window car policy

پاکستان میں گاڑیوں کے شیشے کالے کرنے کی نئی پالیسی، پرمٹ جاری ہو گا

اسلام آباد: پاکستان میں‌گاڑیوں کے شیشے کالے کرنے کی نئی پالیسی تیاری کے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی. وزارت داخلہ نے مسودہ وزارت قانون کو بھجوا دیا ۔ جس کے مطابق طبی اور سیکیورٹی وجوہات پر شہریوں کو گاڑیوں مزید پڑھیں

402827 9719794 updates

مسلح افراد نے کمسن لڑکی پر بہیمانہ تشدد کر کے ویڈیو وائرل کردی، سوشل میڈیا پر متضاد الزامات

بنوں: مسلح افراد نے کمسن لڑکی کو تشدد کا نشانہ بناکر اس کی ویڈیو بھی وائرل کردی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بنوں کی تحصیل ڈومیل کے علاقے زیرکی میں پیش آیا، جہاں ایک کمسن لڑکی پر مسلح افراد کی مزید پڑھیں

Untitled 2026 03 05T085105.814

پنجاب میں جعلی ادویات کی فروخت، 5 ادویات سے متعلق الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور: پنجاب کے میڈیکل سٹورز پر جعلی اور غیرمعیاری ادویات کی فروخت کے بعد پنجاب ڈرگ کنٹرول بورڈ نے5 ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ لیب ٹیسٹنگ میں انکشاف ہوا کہ ادویات کےمخصوص بیچز جعلی اور غیرمعیاری نکلے۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں