basant in lahore

بسنت کی تیاریاں عروج پر، کائٹ فلائنگ ایکٹ کے خلاف درخواست مسترد

لاہور:بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، شہر کو بسنتی رنگوں سے سجانے کے انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ ای بز پورٹل پر پتنگ فروشوں، مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ ای بز پورٹل رپورٹ کے مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 12T204312.848

مری میں متوقع برفباری؛ مشن سیف ونٹر کا آغاز، ڈیجیٹل اور فیلڈ حصار قائم

مری:ملکہ کوہسار مری میں رواں ہفتے متوقع برفباری کے پیش نظر’’مشن سیف ونٹر‘‘کا آغاز کر دیا گیا. سیاحوں کی حفاظت کے لیے فول پروف ’’ڈیجیٹل اور فیلڈ حصار‘‘ قائم کردیا گیا ، سیاحوں سے برفباری کے دوران غیرضروری سفر سے مزید پڑھیں

election voting 1

بلدیاتی انتخابات کاالتواء، امیدواروں کے کاغذات ضائع،لاکھوں روپے ڈوب گئے

اسلام آباد:وفاقی دارلحکومت میں‌بلدیاتی انتخابات کےدوبارہ التواءکےباعث امیدواروں کےلاکھوں ڈوب گئے. کاغذات نامزدگی فیس کی مدمیں جمع 85 لاکھ 68 ہزار روپے بھی ضائع ہونےکا خدشہ ہے. ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے 1125 وارڈز کیلئے 4284 امیداروں نے کاغذات مزید پڑھیں

928997 56728987

جوڈیشل کمیشن:آئینی عدالت میں‌ججز تعیناتی رولز، 5 ججز کی مستقلی،3 اجلاس کل ہوں گے

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے 3 اہم اجلاس کل بروز پیر 12 جنوری کو ہوں گے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی تمام اجلاسوں کی صدارت کریں گے. ، پہلے اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل مزید پڑھیں

lahore sahiwal motorway

لاہور،ساہیوال،بہاولنگر موٹروے؛ مس انفارمیشن پھیلانے بارے حکومت کی وضاحت جاری

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے لاہور، ساہیوال، بہاولنگر موٹروے منصوبے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے کو مکمل طور پر منظور نہیں کیا گیا اور مزید پڑھیں

crime scene

پولیس افسر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کر دیا، فرار ہونے میں‌کامیاب

کراچی:شادمان ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا ، ملزم پولیس افسر واقعہ کے بعد فرار ہوگیا ، فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ پولیس حکام کے مطابق شادمان ٹاؤن میں ملزم تبسم مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 10T213047.838

جنوبی پنجاب میں تاریخ رقم، بشری نقوی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں‌

ملتان:جنوبی پنجاب اور ملتان بار کی تاریخ میں پہلی بار خاتون امیدوار صدر منتخب ہو گئیں، حامیوں کی جانب سے خاتون امیدوار کو کرسی پر بٹھا کر فضا میں بلند کر کے بھرپور جشن منایا گیا. پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 10T210832.673

پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں مفت اعلیٰ تعلیم کے لئے فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان

ویب نیوز:پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں مفت اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا اہم موقع فراہم کر دیا گیا ہے۔ چین کی جانب سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں