418740 5080742 updates

پتنگ بازی پر پابندی؛ موٹرسائیکل سوار نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق

لاہور: بسنت کی متوقع تیاریوں سے قبل اور پتنگ بازی پر پابندی کے دوران موٹرسائیکل سوار نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ لاہور پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نواں کوٹ کے علاقے میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

418725 8456618 updates

لڑکی کو ملازمت کا جھانسہ دے کر مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج، ملزم گرفتار

اسلام آباد: تھانہ مارگلہ کی حدود میں فلیٹ میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا.مقدمہ میں ملزم فیصل جلال اور سید حفیظ اللہ کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ کے متن کےمطابق سوشل میڈیا پر نوکری کا مزید پڑھیں

pakistani passport

پاکستانی پاسپورٹ کا ڈیزائن تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پاسپورٹ ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نےوزارت داخلہ سے اجازت حاصل کرلی ہے. نئے پاسپورٹ میں چاروں صوبوں کی تاریخی اور مزید پڑھیں

Untitled 2025 10 21T101126.228

سرائیکی وسیب میں زبان، ادب اور ثقافت کے رنگ

فیاض احمد اعوان زبان، ادب اور ثقافت کسی معاشرے کی روح ہیں۔یہی عناصر کسی خطے کی پہچان اور تہذیبی بقا کا نشان بنتے ہیں۔سرائیکی، پنجابی اور ہریانوی زبانیں اس دھرتی کے لہجوں، محبتوں اور احساسات کا عکس ہیں۔یہ بولیاں انسان مزید پڑھیں

418686 398515 updates

آزاد عدلیہ ہی عوام کی آخری امید؛ جسٹس منصور اور جسٹس منیب کا خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے دو ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم اور سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر مزید پڑھیں

Untitled 2025 10 21T093714.763

بریسٹ فیڈنگ کی شرح‌میں‌ مسلسل کمی سے معیشت پر بوجھ میں‌اضافہ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ کا کہنا ہے کہ ماں کا دودھ ہی بچوں کے لیے بہترین ہے، بریسٹ فیڈنگ نہ کرانے سے معیشت پر بوجھ بڑھ رہا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار سے خطاب مزید پڑھیں

supreme court of pakistan 8 1

سپریم کورٹ کی جانب سے عوامی سہولت کے لئے نیا پورٹل لانچ کر دیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عوامی سہولت کے لئے نیا پورٹل لانچ کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی ہدایت پر جدید پبلک فیسلیٹیشن پورٹل تیار کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق پبلک پورٹل کا لنک سپریم کورٹ کی ویب مزید پڑھیں

ecp 8 1

الیکشن کمیشن: پنجاب کے بلدیاتی الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول واپس

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب کے بلدیاتی الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول واپس لے لیا۔ بلدیاتی الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول واپس لینے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب حکومت کی درخواست مزید پڑھیں

tax 1

تنخواہ دار طبقہ ایف بی آر کے ہدف پر، پہلی سہ ماہی میں‌دوگنا ٹیکس وصول

اسلام آباد: تنخواہ دار طبقے سے ریٹیلرز، ہول سیلرز اور ایکسپورٹرز کے مجموعی ٹیکس سے دوگنا ٹیکس وصول کرلیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق تنخواہ دار طبقے نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 130 ارب روپےٹیکس مزید پڑھیں