417993 8192682 updates 1

شوہر نےفائرنگ کر کے بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پشاور: گھر کے سربراہ نے بیوی اور بیٹیوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پشاور کے علاقے چمکنی میں پیش آیا جہاں فضل حیدر نامی شخص نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو فائرنگ کرکے مزید پڑھیں

digital banking 2

پاکستان: کیش لیس اکانومی میں‌تیزی، موبائل بینکنگ صارفین کی تعداد ساڑھے 9 کروڑ سے تجاوز

اسلام آباد: پاکستان میں کیش لیس اکانومی کے فروغ کی جانب پیش رفت جاری ہے۔ موبائل بینکنگ ایپس صارفین کی تعداد ساڑھے 9 کروڑ سے زیادہ ہو گئی ۔ ایک کروڑ 77 لاکھ پاکستانی انٹرنیٹ بینکنگ پورٹل استعمال کر رہے مزید پڑھیں

Untitled 2025 10 12T015050.317

پاک افغان بارڈر پر کشیدگی؛ وجوہات، اثرات اور علاقائی تناظر

اکرام بکائنوی پاک افغان تعلقات کا تاریخی تناظر ہمیشہ سے پیچیدہ رہا ہے۔ دونوں ممالک مذہبی، لسانی اور ثقافتی اعتبار سے جڑے ہونے کے باوجود سرحدی اختلافات اور سیاسی اعتماد کے بحران کا شکار رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں پاک مزید پڑھیں

Untitled 2025 10 11T230944.967

پاکستان میں تارکول کا معیار، سڑکوں کی تعمیر، اور قانونی و نظامی پہلو

سید خالد جاوید بخاری پاکستان میں سڑکوں کی تعمیر میں استعمال ہونے والے تارکول (Bitumen / Asphalt) کے معیار، اقسام، اور اس سے متعلقہ قوانین، عدالتی فیصلوں، اور لیبارٹری نظام کا جائزہ لین تو معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

417866 7175850 updates

سٹیج اداکارہ منیبہ شاہ رکشہ پر جاتے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

پشاور: سٹیج اداکارہ منیبہ شاہ رکشہ میں‌جاتے رنگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانا مچنی گیٹ کی حدود رنگ روڈ پیش آیا جہاں ملزموں نے رکشہ پر مزید پڑھیں

punjab assembly 2 1 1

پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025ء تیار؛ سوموار کو اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے لوکل گورنمنٹ بل کی منظوری کی سفارش کر دی اور بل کی تفصیلات بھی سامنے آ گئیں ہیں. پنجاب حکومت نے مقامی حکومتوں سے متعلق نیا بل پیر کو اسمبلی سے منظور کرانے مزید پڑھیں

417797 3608061 updates

دنیا بھر سے 7 صحافی عالمی پریس فریڈم ایوارڈ کیلئے نامزد

ویب نیوز: سال 2025ء میں ورلڈ پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ کیلئے دنیا بھر سے 7 صحافیوں کو منتخب کرلیا گیا. غیر معمولی کارکردگی اور آزادی صحافت میں کردار ادا کرنے پر ان صحافیوں کو ورلڈ پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ کیلئے مزید پڑھیں

417842 1469767 updates

وفاقی قانون کے متوازی آرڈیننس سے منشیات کے قوانین سخت، خصوصی عدالت کا قیام

لاہور: پنجاب حکومت نے منشیات کے ملزمان کے خلاف قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے مقدمات میں سخت سزائیں تجویز کردیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری آرڈیننس کے مطابق منشیات کے مقدمات میں ضمانت سے متعلق دفعات میں بڑی تبدیلیاں مزید پڑھیں