iman mazari and hadi

متنازع ٹویئٹس؛ ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 17 سال قید، ساڑھے 3 کروڑ جرمانے کی سزا

اسلام آباد: سیشن عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو متنازعہ ٹویٹ کیس میں مجموعی طور پر 17،17سال قید اور 3 کروڑ 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔عدالت نے قرار دیا ہے کہ دونوں ملزموں نے مزید پڑھیں

426087 477478 updates

افغانستان:انسانی بحران کے ساتھ موسمیاتی طوفان سے 61 افراد ہلاک، 100سے زائد زخمی

ویب نیوز:افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی، 61 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی کےمطابق افغان صوبے پروان، وردک،جنوبی قندھار، شمالی جوزجان ، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ سے برفباری مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 24T191518.313

جنوبی پنجاب میں مقدمات کی ویڈیو لنک سماعت نہیں‌ہونے پر دوبارہ احتجاج کا اعلان

ملتان: جنوبی پنجاب کے وکلاء‌اور سائیلین کو دوسال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود ہائیکورٹ ملتان بنچ میں وڈیو لنک کی سہولت فراہم نہیں ہوسکی. طویل عرصہ سے احتجاج اور یقین دہانیوں‌کے باوجود ویڈیو لنک سہولت نہیں‌ملنے پر وکلاء نے مزید پڑھیں

nadra2

شناختی کارڈ کے استعمال کی مانیٹرنگ کیلئے نادرا نے ایپلی کیشن متعارف کرا دی

اسلام آباد:نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی، شہری پہلی بار اپنے شناختی ڈیٹا کے استعمال پر خود نگرانی کر سکیں گے۔ نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی مزید پڑھیں

suicide 1 500x294 1

خودکشی کے خیالات آنے پر 15 کا ل کے ذریعے 2 ہزار افراد کو بچانے کا دعویٰ

لاہور:سیف سٹی اتھارٹی نےپنجاب میں ذہنی دباؤکا شکار افراد کیلئے مخصوص سہولت کا آغاز کردیا ، ناامیدی یا خودکشی کے خیالات کی صورت میں ون فائیو پر کال کرکے ماہر نفسیات سے رابطہ ہو گا۔ ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 23T191336.241

پنجاب ہتک عزت قانون کے تحت پہلا کیس ملتان کے ممبر اسمبلی کے خلاف دائر

لاہور: پنجاب ڈیفیمیشن ایکٹ 2024 کے تحت پہلا ہتکِ عزت کا کیس دائر کر دیا گیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےاپوزیشن لیڈر اور ملتان سے رکن پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی کے خلاف مبینہ جھوٹے اور ہتک آمیز بیان پر مزید پڑھیں

28

گھریلو تشدد کے شکار مردوں کو بھی خواتین کے خلاف شکایات کا حق مل گیا

اسلام آباد:گھریلو تشدد کا شکار مردوں کو بھی خواتین اور بچوں کے برابر حق مل گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں گھریلو تشدد کی روک تھام اور دانش سکولزاتھارٹی ترمیمی بل بھی کثرت رائے سے منظور ہوگئے۔ گھریلو تشدد سے مزید پڑھیں

425958 2415229 updates

الیکشن کمیشن میں‌سماعت؛ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی کمیٹی قائم کرتے ہوئے 10 فروری تک پنجاب حکومت کی کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن میں پنجاب مزید پڑھیں

425973 2121187 updates

میاں بیوی کی خودکشی کا افسوسناک واقعہ، ویڈیو بیان میں‌پولیس پر الزامات

سرگودھا:میاں بیوی کی خودکشی کا دلسوز واقعہ پیش آیا ہے، موت سے قبل ریکارڈکیاگیا خاتون کاویڈیوبیان منظرعام پر آگیا۔ خاتون نے دعویٰ کیا تھا کہ تھانے والے ہمیں مسلسل دھمکا رہے تھے،پولیس نے 5 تولہ سونا اور 25 لاکھ روپےرشوت مزید پڑھیں