punjab bar council

پنجاب بار کونسل کے انتخابات کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری، ووٹر فہرستوں کی بھی اشاعت

لاہور: پنجاب بار کونسل کے انتخابات کا حتمی شیڈول جاری کر دیا گیاہے اور ووٹر فہرستوں کی اشاعت بھی کر دی گئی ہے. پنجاب گزٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق، پاکستان لیگل پریکٹیشنرز اینڈ بار کونسلز رولز 1976 کے رول 5 مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 15T173908.197

مظفر گڑھ میں‌وزیر اعلیٰ‌پنجاب کی آمد سے قبل متاثرین کا تشدد کا الزام

مظفرگڑھ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب متاثرین سے ملاقات کے لئےعلی پور ریلیف کیمپ آمد سے قبل سیلاب متاثرین نے احتجاج کیا. سینکڑوں سیلاب متاثرین نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا۔جس پر پولیس مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 15T171901.303

سیلاب سے جلالپور پیروالا موٹروے کا حصہ بہہ گیا، ہنگامی ا قدامات کا آغاز

ملتان:تحصیل جلالپورپیروالہ اورشجاع آباد میں سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں، سیلاب کے باعث جلالپورپیروالہ موٹروے انٹرچینج ، شجاع آباد سے جھانگڑہ اوچشریف تک موٹروے ایم 5 تاحال بند ہے. جلالپورپیروالہ میں دریائے ستلج کا پانی موٹروے کےنیچے سے مزید پڑھیں

tiktok 1

پنجاب اسمبلی: ٹک ٹاک لائیو پر پابندی کیلئےقرارداد جمع

لاہور: ٹک ٹاک لائیو چیٹ پر پابندی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ قرارداد اپوزیشن رکن فرخ جاوید مون نے جمع کرائی۔ قرارداد کے متن کے مطابق ٹک ٹاک مافیا لائیوچیٹ کے ذریعے فحاشی اور عریانی کو فروغ مزید پڑھیں

415456 516948 updates

سیلابی صورتحال کے باعث جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے بند

لاہور: موٹروے ایم 5 کو جلال پورپیر والا کے قریب سیلاب کے باعث بند کردیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ٹریفک کومتبادل راستوں سےگزارا جارہا ہے۔ ترجمان کے مطابق نارتھ باؤنڈ پر اوچ شریف، جہانگیرہ اورجلال پور انٹر چینج سے مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 13T211104.514

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2025-26 کا شیڈول جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان نے 2025-26 کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، لائف ممبرشپ حاصل کرنے یا واجبات کی ادائیگی کی آخری تاریخ 16 ستمبر 2025 (منگل) ہے۔ مزید پڑھیں

imf pak

سیلاب متاثرین کے بجلی بل 3 ماہ کیلئے مؤخر کرنے کے لئے حکومت کی آئی ایم ایف کو درخواست

اسلام آباد: حکومت نےآئی ایم ایف سےسیلاب متاثرین کے بجلی بل تین ماہ کیلئے مؤخرکرنےکی درخواست کردی ہے، آئی ایم ایف نےنقصانات کا ڈیٹا طلب کرلیا،پاور ڈویژن ڈیٹا اسی ہفتے فراہم کرے گا۔ حکومت نے سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کے مکینوں مزید پڑھیں