Untitled 66

دو وکلاء کے قتل میں ملوث ملزم کو 3 مرتبہ سزائے موت اور لائرز پروٹیکشن ایکٹ کے تحت قید سزا کا حکم

راولپنڈی: جج، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی امجد علی شاہ نے دو وکلاء کے قتل کے مقدمہ میں‌ملزم کو 3 مرتبہ سزائے موت، 20 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کے ساتھ لائرز ویلفیئر پروٹیکشن ایکٹ‌کے تحت مزید پڑھیں

Untitled 65

سوشل میڈیا پر جج اور عدالتی فیصلے کی غلط تشہیر کرنے ٔپر مقدمہ درج

عارف والہ: قتل کے مقدمہ میں‌عدالتی فیصلے کی غلط تشہیر اور فاضل جج کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر گروپ ایڈمن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ سٹی عارفوالہ مزید پڑھیں

400649 3596691 updates

مقتول سفر آخرت پر، قاتل فرار؛ جائیداد کے تنازعہ پر 4 افراد اپنوں کے ہاتھوں‌قتل

نمائندگان: صوابی میں‌جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ سے چچا کے ہاتھوں‌بھاوج اور 2 بھتیجے زندگی کی بازی ہار گئے. مقتولین کھیتوں‌میں‌گندم کی فصل کاٹ رہے تھے. قتل کے بعد ملزم فرار ہو گیا جبکہ متنازعہ جائیداد میں‌لاشیں‌گندم کی بوریوں‌اور فصل مزید پڑھیں

Untitled 61

سرکاری آسامیوں‌کی جعلی تشہیر کر کے عوام سے کروڑوں‌بٹورنے والے گروہ کے 3 ارکان گرفتار

کوئٹہ: بلوچستان میں جعلی آسامیوں کی تشہیر کرکے عوام سے کروڑوں روپے بٹورنے والے گروہ کے خلاف محکمہ انسداد بدعنوانی بلوچستان نے ڈائریکٹر جنرل عبدالواحد کاکڑ کی ہدایت پر کاروائی عمل میں لاکر گینگ کے سرغنہ سمیت 3 افراد کو مزید پڑھیں

lhc 1

گندم اگانے کی مہم چلا کر کسان کو اکیلا چھوڑرہے، ایک من پر دو ہزار، پچیس سو سے کم خرچ ممکن نہیں‌، لاہور ہائیکورٹ

لاہور: ہائیکورٹ نے پنجاب میں گندم کی مناسب قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر درخواست پر سرکاری وکلاء کو تیاری کی مزید مہلت دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے مزید پڑھیں

nchr

یومِ آزادی صحافت: ڈیجیٹل حقوق اور صنفی شمولیت پر صحافیوں کے لیے فیلوشپ کا اعلان

اسلام آباد: یومِ آزادی صحافت(3 مئی) کے موقع پر نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس( این سی ایچ آر ) نے میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کے تعاون سے صحافیوں کے لیے ایک تربیتی فیلوشپ کا اعلان کیا ہے۔ اس پروگرام کا مزید پڑھیں

402827 9719794 updates

سسرال میں‌تشدد، ایک خاتون جان سے گئی، دوسری بینائی کھو بیٹھی

لاہور:کاہنہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہو گئی، مقتولہ نے5 سال پہلے شادی شدہ شخص سے شادی کی تھی۔کاہنہ پولیس نے مقتولہ فاطمہ کی والدہ ثمینہ طارق کے بیان پر مقدمہ درج کر لیا. پولیس نے مزید پڑھیں

Untitled 53

محکمہ داخلہ پنجاب؛ صوبہ بھر میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے نئے تھانے اور حدود کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے نئے تھانے قائم کردئیے اور ان کی حدود کے دائرہ کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا. اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں‌کل 38 تھانے مزید پڑھیں

402762 9010689 updates

نادرا نے پیدائش، وفات اور ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کے آن لائن اندراج کی موبائل ایپ تیار کر لی

اسلام آباد: پیدائش، وفات اور ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کے آن لائن اندراج کے لیے نادرا کی جانب سے موبائل ایپ تیار کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے ازدواجی حیثیت میں تبدیلی، پیدائش اور وفات کے آن لائن مزید پڑھیں

402765 2110941 updates

طالبہ کی مبینہ خودکشی پر استاد کی خلاف ہراساںی کا مقدمہ درج، ملزم گرفتار

لودھراں: طالبہ کی مبینہ خودکشی پر استاد کے خلاف ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا. پولیس کے مطابق لڑکی کے والد نے شکایت درج کراتے ہوئے کہا کہ بیٹی نے میٹرک کے پیپر مزید پڑھیں