لاہور: پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔ اعلامیے کے مطابق میٹرک کے امتحانات کا آغاز 27 مارچ سے ہوگا. دہم جماعت کا پہلا پرچہ عربی، کمرشل جغرافیہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2603 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب کی بارہ کروڑ آبادی کے لیے ہسپتالوں میں صرف 411 وینٹی لیٹرزموجود ہیں۔ ڈی جی ہیلتھ کیئر سروسز نے پنجاب کے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی تفصیلی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ہے. جس کے مطابق مزید پڑھیں
ملتان: صوبہ پنجاب کی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشنز لاہور، ملتان، بہاولپور اور راولپنڈی کے سالانہ انتخابات آج 28 فروری 2026ء کو منعقد ہوں گے، جس کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں. صوبہ بھر کے دور دراز مزید پڑھیں
اسلام آباد:ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے لہسن، مٹن اور دال ماش سمیت 13 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ ٹماٹر، آلو اور چکن سمیت 14 چیزوں میں قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے لہسن، مٹن، مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزارت خزانہ کے مطابق روزگارکیلئے بیرون ملک جانے والوں کی شرح میں 19 فیصد اضافہ ہوگیا۔ وزارت خزانہ کی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق جنوری میں 75 ہزار 663 ورکرز نے بیرونی ملازمت کیلئے رجسٹریشن مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے وراثتی جائیداد کی تقسیم کے کیس میں اہم فیصلہ دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ کوئی بھی شریک کھاتہ دار صرف قیمتی حصے کی تقسیم کا مطالبہ نہیں کرسکتا۔ سپریم کورٹ نے پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت ملک بھر کے عدالتی انفراسٹرکچر میں اصلاحات کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں عدالتوں اور بار رومز کی سولرائزیشن سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں
نمائندگان:وہاڑی میں ایڈووکیٹ ذیشان ڈھڈی کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل کرنے کے مقدمہ میںسابق ایس ایچ او ماچھیوال سمیت 6 افسران اور 6 کانسٹیبلوں کےخلاف مقدمہ درج ہو گیا. ایف آئی اے ملتان نے تقریباً 3 مہینے انکوائری کرنے مزید پڑھیں
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے پنجاب بار کونسل کی جانب سے مفت قانونی امداد کے لیے تجویز کردہ 24 وکلاء کے ناموں کی منظوری دے دی۔ پرنسپل سیٹ کے لیے 7، ملتان بینچ کے لیے 5، مزید پڑھیں
کوئٹہ:چمن کے طورپل علاقے میں گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے نے خوفناک صورت حال پیدا کر دی. دھماکےکے نتیجے میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ چمن پولیس کے مطابق ملبے سے پانچ بچوں مزید پڑھیں