ملتان:اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے سرکل آفیسر وہاڑی منصور خان نے گریڈ 19کےپرنسپل آفیسر ایگریکلچر مظہر کلیم کو 70 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن ٹیم محرر تھانہ اینٹی کرپشن ابوبکر کے ساتھ ریڈ کر کے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا .