961889 57277656

ایک اور درندگی؛ 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، مبینہ ملزم گرفتار

سوات: مدین میں ہمسایہ نے 9 سالہ بچی (ہ) کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا۔
972100 17510657
پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ڈاکٹروں نے قتل سے قبل بچی سے زیادتی کی تصدیق کردی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سلطان نامی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے.

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش بھی شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں