نمائندگان: مدرسہ میںبچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر معلم کو قید و جرمانے کی سزا سنا دی گئی، جبکہ بچی کو زبردستی ہوس کا نشانہ بنانے والے نوجوان کے نیفے میں پستول چل گیا. ایڈیشنل سیشن جج بورے والا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 383 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز: امریکا میں شرح سود میں کمی کی توقعات پر سونےکی خریداری کے رجحان میںاضافہ ہو گیا ہے اور سونےکی قیمت 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ اگر امریکی فیڈرل ریزرو مزید پڑھیں
ویب نیوز: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن ورلڈکپ کی ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق ویمن ورلڈکپ کے لیے انعامی رقم میں 297 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے اور مجموعی طور مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں 3 دریاؤں میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہو گئی، 20 لاکھ سے زائد افراد بے گھر اور 2200 دیہات سیلاب سے متاثر ہوئے۔ دوسری جانب صوبہ بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب مزید پڑھیں
وزیر آباد: پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقے وزیر آباد میں بروقت طبی امداد نہیں ملنے پر خاتون کے 3 نومولود بچے دم توڑ گئے۔ وزیر آباد میں سیلاب کی و جہ سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہے، سڑکیں مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بیٹی سےزیادتی کے الزام میں 12 سال سےقید والد کو بری کردیا ۔ جسٹس علی باقر نجفی کا تحریرکردہ 10 صفحات کا فیصلہ جاری کردیا گیا،تحریری فیصلےمیں کہاگیا کہ بچی کا بیان ریکارڈ کرتے وقت مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس (این سی ایچ آر) نے بروز ِ منگل ”پنجاب کے بھٹوں میں استحصال اور بدسلوکی کے حقائق“کے عنوان سے ایک تحقیقاتی رپورٹ جاری کی، جس میں پاکستان کے بھٹہ مزدوروں کو درپیش سنگین مزید پڑھیں
اسلام آباد: کراچی کے تمام 7 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق شہر کے 7 اضلاع کے مختلف مقامات سے 78 ماحولیاتی نمونے لئے گئے تھے، جن میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزارت صحت نےخواتین کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کےلئے قومی ویکسینیشن مہم کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت صحت کی خواتین کو رحم کےکینسرسےبچاؤکیلیے قومی ویکسینیشن مہم روان سال 15 ستمبر سے شروع ہوگی جو 27 ستمبر تک مزید پڑھیں
کراچی: برطانوی جریدے کے مطابق پاکستان میں شدید گرمی حاملہ خواتین اور نومولود کیلئے سنگین خطرہ ہے۔برطانوی جریدے اکنامسٹ کے مطابق، بڑھتا ہوا درجہ حرارت قبل از وقت پیدائش، مردہ پیدائش اور دیگر پیچیدگیوں کے امکانات میں نمایاں اضافہ کرتا مزید پڑھیں