لاہور: پنجاب میں امن وامان کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ن لیگی رکن اسمبلی امجد علی جاوید نے پنجاب میں دوبارہ پنچایت نظام لانے کی تجویز پیش کردی۔ پنچایت بل 2025ء کے نام سے بل پنجاب اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 385 خبریں موجود ہیں
ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خواتین کو ہراساں کیے جانے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم نے ملتان کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں مزید پڑھیں
مظفرگڑھ،: تھانہ قصبہ گجرات کے علاقے میںبیٹی کے سوتیلے باپ پر زیادتی کےا الزام پر پولیس نے مبینہ زیادتی کے ملزم سوتیلے والد کو گرفتار کر لیا. ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ قصبہ گجرات میں بیٹی کی مدعیت میں والد مزید پڑھیں
نمائندگان: فیصل آباد میں بھائی نے بڑی بہن کا گلا دبا کر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی کو شبہ تھا کہ بہن کسی اجنبی سے بات کرتی ہے، مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک بھر میں خواتین کے کپڑوں کی بڑھتی قیمتوں کا معاملہ قومی اسمبلی تک پہنچ گیا۔ ایوان کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے معاملہ اٹھا دیا۔ شگفتہ جمانی نے کہا کہ مزید پڑھیں
نمائندگان: خواتین کے تحفظ کے لئے کثیر قوانین کی موجودگی کے باوجود خواتین کےخلاف جرائم میںکمی واقع نہیں ہو سکی، مختلف واقعات میںمردوںنے اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے تین خواتین کی جان لے لی. پاکپتن میں شادی سے انکار مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نورمقدم کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی۔ سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں
پشاور: اسلامیہ کالج پشاور نے ہراسگی کیس میں پروفیسر کی برطرفی کے بعد دیگر اساتذہ کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ اسلامیہ کالج پشاور میں ہراسگی کیس میں اسسٹنٹ پروفیسر کی برطرفی کے بعد کالج انتظامیہ نے دیگر فیکلٹی مزید پڑھیں
کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں واقع بیوٹی پارلر میں خاتون کا لرزہ خیز قتل سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر شاہ ویر نے گلا کاٹ کر قتل کیا اور بعد ازاں مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے خواتین کے حقوق کے لئے ایک اور بل منظور کرلیا، جس کے تحت 18 سال سے کم عمر افراد کی شادی کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ اس بل کے مطابق، 18 سال سے مزید پڑھیں