WhatsApp Image 2025 02 05 at 00.06.07

سہہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور:تین ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشل ائیر پورٹ پر پہنچی جہاں پی سی بی حکام نے ان کا استقبال کیا، مہمان ٹیم آج مکمل آرام کرے گی۔

کیوی ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی۔ تین ملکی سیریزکا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 8 فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں