Untitled 2025 12 21T043949.535

زرعی آمدن پر وفاق اور صوبے کے دوہرے ٹیکسیشن نظام کو غیرقانونی قرار دے دیا گیا

ملتان:لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ نے کسانوں کوبڑاریلیف فراہم کرتے ہوئے زرعی آمدن پرڈبل ٹیکسیشن کو غیرقانونی قرار دیدیا۔

عدالت کا کہنا ہے کہ ایک ہی زرعی آمدن پروفاق اورصوبہ دونوں ٹیکس نہیں لےسکتے.

WhatsApp Image 2026 05 13 at 00.23.06سید جنید ممتازشاہ ایڈووکیٹ نے ایف بی آر کے خلاف پٹیشن پردلائل دئیے۔

عدالت کا مزید کہنا تھا کہ زرعی آمدن پرٹیکس وصولی کااختیارصرف صوبےکوہے.

یاد رہے ایف بی آر کی جانب سےزرعی آمدن پر ٹیکس ادائیگی کے لئے بھجوائے گئےنوٹسزکوعدالت عالیہ میں چیلنج کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں