407674 4310138 updates

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ویزا فری انٹری، مصنوعی زہانت کےمعاہدوں پر دستخط

ابوظہبی: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں ویزہ فری انٹری، مشترکہ سرمایہ کاری ٹاسک فورس اور مصنوعی ذہانت کے معاہدوں پر دستخط کردیئے گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ مزید پڑھیں

e gate airports

پاکستان کے ائیر پورٹس پر ای گیٹس کے بنیادی ڈیزائن کو حتمی کر لیا گیا

اسلام آباد:پاکستان کے تین بڑے ائیر پورٹس پر ای گیٹس کی تنصیب میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی۔ پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی کے مطابق جرمن ماہرین نے دورہ پاکستان کے دوران ای گیٹس کے بنیادی ڈیزائن کو حتمی شکل مزید پڑھیں

407426 8681125 updates

مالیاتی بدعنوانی کیخلاف نیب تحقیقات میں AI ٹیکنالوجی کا استعمال شروع

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالیاتی بدعنوانی کے خلاف تحقیقات میں مؤثر اور تیز رفتار نتائج کے لیے جدید آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کے استعمال کا آغاز کر دیا۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کی مدد سے پیچیدہ مالیاتی مزید پڑھیں

406833 5189602 updates

انسٹا گرام میں نئے فیچرز کا اضافہ، رواں‌ہفتے سے دستیاب ہوں‌گے

ویب نیوز: انسٹا گرام نے صارفین کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرادئیے ہیں۔ ان میں سے ایک فیچر گرڈ کسٹمائزیشن ہے جس کے تحت تصاویر کو چوکور کی بجائے عمودی انداز سے دیکھنے میں مدد ملے گی۔ میٹا کی مزید پڑھیں

fbr 4

گوگل،یوٹیوب،فیس بُک سمیت ڈیجیٹل سروسز پر ایڈوانس ٹیکس 15 فیصد کر دیا گیا: ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا ہے گوگل، یوٹیوب، فیس بُک سمیت ڈیجیٹل سروسز پر ایڈوانس ٹیکس دس فیصد سے بڑھا کر پندرہ فیصد کرنے کی تجویز ہے ، اس کا مقصد ڈیجیٹل کمپنیوں کے پاکستان مزید پڑھیں

405040 6042997 updates

چیٹ جی پی ٹی کا انسانی ہدایات کو ماننے سے انکار، ایلون مسک اور ماہرین تشویش کا شکار

ویب نیوز: آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل انسانوں کی ہدایات پر عمل کرنے کے لیے تیار کیے گئے ہیں، مگر چیٹ جی پی ٹی کے نئے ماڈل نے انسانی ہدایات کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا مزید پڑھیں

404460 1496079 updates

دنیا کے پہلے اے آئی ڈاکٹر کی مسلم ملک میں خدمات شروع، مریضو‌ں کے اطمینان پر دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

ویب نیوز: چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا اے آئی کلینک سعودی عرب میں کھولا ہے، جہاں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی مریضوں کے امراض کی تشخیص کرتی ہے۔ یہ طب کے شعبے میں انسانی ڈاکٹروں کو بدلنے کے لیے پہلا مزید پڑھیں

404310 6573655 updates

ملک کی دو تہائی سیاسی جماعتوں کے پاس فعال ویب سائٹس ہی موجود نہیں، جماعت اسلامی پہلے نمبر پر، فافن

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے سیاسی جماعتوں کی ویب سائٹس کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ فافن رپورٹ کے مطابق ملک کی تقریباً دو تہائی سیاسی جماعتوں کے پاس مکمل طور پر فعال ویب سائٹس مزید پڑھیں

404275 5239987 updates

بل گیٹس نے اے آئی ٹیکنالوجی سے 3 کیرئیر متاثر نہیں ہونے کی پیشگوئی کر دی

ویب نیوز: مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کافی عرصے سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو موجودہ عہد کی اہم ترین پیشرفت قرار دینے کے بعد اب ایک انٹرویو میں اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے اپنے مزید پڑھیں