اسلام آباد: سپریم کورٹ نے گجرات کی عدالت میں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کردی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ خاتون انصاف لینے عدالت گئی تھی،وہاں اسے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 793 خبریں موجود ہیں
نمائندگان: دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں مزید اضا فہ ہوگیا۔کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے مگر بہاؤ بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار کیوسک ہو گیا۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق مزید پڑھیں
ملتان: سیشن جج ملتان علی نواز نے سال 2008ء کے انتخابات میںجعلی ڈگری پر حصہ لینے کے استغاثہ میںسابق ممبر قومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی کو مجموعی طور پر 17 سال قید و جرمانے کی سزا سنا دی ہے. مزید پڑھیں
نمائندگان: لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں غبارہ فروش کی کمسن بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت پر نیفے میں پستول چل گیا. نازیبا واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر سی سی ڈی کنے فوری کارروائی مزید پڑھیں
لاہور : پنجاب حکومت نے صوبے میں کچرا ٹھکانے لگانے کے جدید منصوبے کا آغاز کردیا۔ پنجاب میں کچرا جمع کرنے کے لیے رنگدار کوڑے دان استعمال کرنے کے حکم سے متعلق ماحولیاتی تحفظ کے ادارے نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں
دادو: سندھ کے ضلع دادو میں سیلاب سے متاثرہ دیہات اور گاؤں کی تعداد 50 ہوگئی جبکہ دادو کی تحصیل میہڑ سے آنے والا سیلابی ریلا لاڑکانہ کے سیہون بچاؤ بند سے ٹکرا گیا ۔سیلابی ریلا ٹکرانے سے 3 دیہات مزید پڑھیں
ملتان: جلال پور پیروالا پر موٹروے ایم 5 کے سیلاب سے متاثر ہونے کے بعد ایک اور حصہ بھی سیلابی پانی میں بہہ گیا۔سٹی پولیس آفیسر ملتان کے مطابق موٹروے ایم فائیو کا مشرقی حصہ شگاف پڑنے سے سیلاب میں مزید پڑھیں
لاہور: سیشن کورٹ نے خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر کو 14 سال قید سزا کاحکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب چدھڑنےمقدمہ کافیصلہ سنایا. پراسکیوشن نےبتایا کہ ملزم نے سوشل میڈیا پر 21 سالہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری آئی ٹی و ٹیلی کام ضرار ہاشم نے کہا ہےکہ پاکستان آنے والی 2 متاثرہ کیبلز کی بحالی میں مزید 4 سے 5 ہفتے لگ سکتے ہیں۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران ممبر کمیٹی صادق مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت پاکستان کی نئی پالیسی متعارف ہونے کے بعد پہلے سے گیس کنکشنز کیلئے دی گئی 30 لاکھ سے زائد درخواستیں منسوخ کردی گئی ۔حکومت کی جانب سے درآمدی ایل این جی کنکشنز کے حوالے سے نیا فریم مزید پڑھیں