بوریوالہ: غربت اور فاقوں سے تنگ ریڑھی فروش نوجوان نے خود کشی کرلی۔مبینہ طور پر بلدیہ انتظامیہ کی جانب سے ناجائز تجاوزات کی زد میںآنے سے دلبرداشتہ تھا. میڈیا رپورٹس کے مطابق بلدیہ انتظامیہ کی جانب سے ناجائز تجاوزات کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1221 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ملک کے معاشی حالات اور روزگار کی کمی کے باعث مزید پاکستانی نوجوان ملک چھوڑ کر چلے گئے. بیورو آف امیگریشن کے مزید پڑھیں
ملتان: سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے ہفتہ مالیاتی خواندگی کے آغاز پر سٹیٹ بنک ملتان میں بھی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی. صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں بختاور تنویر شیخ نے چیف مینیجر سٹیٹ بنک جاوید اقبال مزید پڑھیں
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں عوامی رابطہ کمیٹیوں کے قیام کی ہدایت کر دی، تھانے کی سطح پر قائم کمیٹیاں دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خطرات سے نمٹنے میں معاون ہونگی. حکومتی زرائع کے مطابق پبلک لائزان مزید پڑھیں
چشتیاں: افسوسناک حادثہ میںسابق صدر بار چشتیاں آفتاب گجر ایڈووکیٹ کو فائرنگ کر کے بے دردری سے قتل کر دیا گیا، وکلاء تنظیموںنے مذمت کرتے ہوئے ملزموں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیاہے. پولیس کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک کے 20 اضلاع کے 25 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔جس پر حکام نے تدارک کے لئے مزید سخت اقدامات کی ہدایات کر دی ہیں. اس ضمن میںنیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر مزید پڑھیں
کوئٹہ: ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں پاک، ایران سرحد کے قریب ایک افسوسناک واقعے میں 8 پاکستانیوں کو قتل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق مقتولین موٹر میکینکس تھے اور ان کا تعلق پاکستان کے شہر بہاولپور سے تھا۔ مزید پڑھیں
ملتان: ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے 13 سالہ سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کے مقدمہ میں ملزم محمد فیصل کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔عدالت میںاستغاثہ کی جانب سے ٹھوس شواہد اور جدید تفتیشی مزید پڑھیں
بہاولپور: ماحولیاتی تبدیلیوں کے ساتھ ہی جہاں پاکستانی دریاؤں میں پانی کم ہورہا ہے وہیں صحرائے چولستان میں موسمیاتی شدت کے ساتھ ساتھ خشک سالی کے اثرات انتہائی منفی طور پر ظاہر ہونے لگے ہیں۔نعمت سمجھے جانے والے پانی کی مزید پڑھیں
ملتان: ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس انوار حسین نے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے 13 پولیس ملازمین کی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے انسپکٹرز پولیس تقرری کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست پر عمل جاری رکھنے مگر حتمی فیصلہ مزید پڑھیں