ملتان: سینیئر وکلاء نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی پنجاب کے ساتھ امتیازی سلوک ختم کرتے ہوئے 500 روپے کی اضافی نقول فیس ختم نہیں کرنے پر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی برطرفی کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1223 خبریں موجود ہیں
گلگت بلتستان:ضلع دیامر میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں میں سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 لاشیں نکال لی گئیں جب کہ 15 سے زائد سیاح لاپتہ ہیں۔ شاہراہ تھک بابوسر میں سیلابی ریلوں میں سیاحوں کی مزید پڑھیں
بورے والہ: پنجاب بار کونسل نے بورے والا بار ایسوسی ایشن کےصدارتی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار رانا الطاف کو بلامقابلہ کامیاب قرار دے دیا ہے. پنجاب بار کونسل، لاہور کی ایگزیکٹو کمیٹی مزید پڑھیں
کراچی: جائیداد کے تنازع پر بہن نے بھائی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ملیر کے علاقے ریڑھی گوٹھ میں پیش آیا جہاں خاندان میں پلاٹ کا تنازع چل رہا تھا۔ کراچی میں جائیداد کے تنازع پر مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان میں دماغی امراض و اعصابی امراض کے ماہرین کی شدید قلت ہے۔ دماغی و اعصابی امراض کے ماہرین کہتے ہیں پاکستان کی نوجوان آبادی میں 15 فیصد کو دماغی بیماریاں لاحق ہیں جبکہ 24 کروڑ میں سے ڈھائی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستانیوں نےگزشتہ مالی سال میں 179 ارب روپے سے زائد چائے کی پتی پر خرچ کئے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 2 لاکھ 46 ہزار 514 میٹرک ٹن چائے منگوائی گئی جس کا درآمدی بل مزید پڑھیں
نمائندگان: سوشل میڈیا پر مرد اور خاتون کے سفاکانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات اور ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا مزید پڑھیں
خانیوال: باپ جوئے میں دو بچے ہار گیا۔ اہلیہ کا کہنا ہے کہ شوہر نے احتجاج پر بچے چھین کر گھر سے نکال دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز اور آئی جی پنجاب میرے کم عمر بچوں کو بازیاب کرائیں۔ خانیوال کے مزید پڑھیں
ویب نیوز: صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد خطرناک سانپ بلوں سے باہر آنا شروع ہوگئے اور رواں ماہ اب تک 200 افراد کو ڈسنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ صحرائے تھر کے جنگلات میں سانپوں کی 10 سے زائد مزید پڑھیں
نمائندگان: سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب رضوان نصیر کا کہنا ہے پنجاب میں بارشوں کے بعد چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سکریٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب رضوان نصیر مزید پڑھیں