Pnjb Poilce 1

شوہرسے پیسے لینے کےلئے بیٹے کے اغواءکاڈرامہ رچانے پرخاتون گرفتار

راولپنڈی:شوہر سے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کےلئے اپنے ہی بیٹے کے اغواء کا ڈرامہ رچانے والی خاتون کو پولیس نےگرفتارکرلیاہے. راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے 9 ماہ کے بیٹے کے اغواءبرائے تاوان کا مطالبہ مزید پڑھیں

Anti Crptn Pnjb 1

اینٹی کرپشن نے نوجوان جعلی دلہاگرفتارکرلیا

ملتان:اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے سرکل آفیسر ملتان رمضان شاہد نےجعلی نکاح نامہ بنانے کے مقدمہ میں‌ملوث نوجوان ملزم کو گرفتارکرلیا. جعلی شادی کے دلہا محمد ارسلان ولد محمد حسین قوم ارائیں کونواحی علاقہ کوٹلی نجابت تحصیل شجاعباد سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 20 at 00.33.03 1 1

شادی سے مبینہ انکارپر لڑکی نے لڑکے کو قتل کردیا

ساہیوال:قصبہ نورشاہ کے نواحی علاقے اراضی یعقوب شاہ میں مبینہ طورپرشادی سے انکار کرنےپر لڑکی نے لڑکے کو گولی مار کر قتل کر دیا. پولیس تھانہ نورشاہ کے مطابق قانون کے طالب علم محمد اکرم نے مقدمہ درج کرایاکہ اس مزید پڑھیں

international mother language da

مادری زبانوں کا عالمی دن:پاکستان میں 80زبانوں میں‌سے کئی ختم ہونے کا خدشہ

اسلام آباد:دنیابھر میں‌مادری زبانوں کا 25 واں سالانہ بین الاقوامی دن آج منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں 8 ہزار سے زائد زبانیں تسلیم شدہ ہیں،جن میں سےپاکستان میں بولی جانےوالی مادری زبانوں‌کی تعداد 80 کے قریب ہے،جن میں مزید پڑھیں

396571 5116545 updates

سینئر وکیل کو توہین عدالت پر سزااورگرفتاری، بار کی درخواست پر رہائی

راولپنڈی:لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے توہین عدالت پر سپریم کورٹ کے سینئر وکیل فاضل صدیقی کو ایک ماہ قید کی سزا سنا دی۔عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر وکیل فاضل صدیقی کو پولیس مزید پڑھیں

rescue operation 1

صبح‌سویرے3 مختلف حادثات میں‌ 15 افراد جاں‌بحق،4 زخمی

ملتان:پنجاب کے مختلف شہروں‌میں‌صبح‌سویرے حادثات رونما ہوگئے جن میں‌متعدد شہری جاں‌بحق وزخمی ہونے کے ساتھ املاک کو بھی نقصان پہنچاہے. ملتان میں پتھروں سے بھرا ٹریلر گھر پر الٹ گیا۔ حادثے میں ایک گھر کے3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام مزید پڑھیں

Wmn 3

زہنی دباؤ سے خودکشی یاقتل؛خاتون ڈاکٹر کی لاش نجی ہسپتال سے برآمد

لاہور:شوہر سے علیحدگی اور امتحان میں ناکامی سے زہنی دباؤکے باعث خودکشی یاقتل ؟ لاہور کے نجی ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے. گائناکولوجسٹ ثناء کی لاش داتا دربار کے قریب نجی ہسپتال سے برآمدہوئی مزید پڑھیں

396496 5737450 updates

رمضان المبارک کی آمدکے پیش نظرصدقہ فطر اور فدیہ صوم کانصاب جاری

اسلام آباد:چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظرصدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کردیاہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی کی جانب سے جاری نصاب کےمطابق رواں سال مزید پڑھیں

LHC 2

ملتان بار کی عدالت عالیہ کا انتظامی نوٹیفکیشن منسوخ‌کرنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ اور ہائیکورٹ‌میں‌بھرتیوں‌کی گونج

لاہور:ہائیکورٹ میں رٹ دائر کرنے سے قبل حکومتی ادرواں میں داد رسی کے لیے درخواست دینے کے رجسٹرار,لاہور ہائیکورٹ کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی. چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیس کے قابل سماعت ہونےپر دلائل مکمل ہونے کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 20 at 00.33.03 1

طلاق یافتہ ماں‌سے ملنے کی ضد،مبینہ طورپروالدنے بچے کی ٹانگ کاٹ دی

جھنگ:نواحٰی علاقہ میں‌وقوع پذیرہونے والے دردناک واقعہ میں‌طلاق یافتہ ماں سے ملنے کی ضد پر باپ نے مبینہ طورپر 12 سالہ بیٹے کی ٹانگ کاٹ دی۔ پولیس کےمطابق یہ واقعہ ضلع جھنگ کے علاقے موضع رتہ کلاں میں پیش آیا مزید پڑھیں