WhatsApp Image 2025 03 06 at 06.53.48

خدمت، ترقی اور جلد انصاف کی فراہمی میں یہ سال ہائیکورٹ بار ملتان کا یادگار سال ہو گا:اظہر خان مغل

ملتان: مسلم لیگ ن لائرز فورم ضلع و ملتان ڈویژن کے عہدیداران کے وفد نے پارٹی قیادت کی ہدایت پر صدر سید حیدر ضیاء،سنیئر نائب صدر رانا مقصود افضل،سیکرٹری عابد حسین بھٹہ،شیخ نوید گوریجہ،رانا نذیر سعید اور راؤ افتخار نے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 06 at 07.07.25

چھٹی جماعت کے روزہ دار طالب علم پر تشدد، استاد کے خلاف مقدمہ درج

بھکر: دریا خان کے علاقہ میں طالب علم بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے کا معاملہ، پرائیویٹ سکول کے پرنسپل اور استاد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا. تھانہ صدر دریا خان کے مطابق عبدالرحمن نے مقدمہ درج کرایا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 06 at 06.42.04

لڑکی نے لڑکے کو تیزاب سے جھلسا دیا، مقدمہ درج

چنیوٹ: نواحی علاقہ لنگرانہ میں‌نوجوان لڑکی کی جانب سے علاقہ کے نوجوان لڑکے پر تیزاب پھینک کر جھلسانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا. تھانہ لنگرانہ میں‌محمد ریاض نے مقدمہ درج کرایا کہ وہ گزشتہ رات دیگر افراد کے ساتھ مزید پڑھیں

Sindh Pls

واردات کرتے ڈاکو پکڑا گیا، عوام کی جانب سے دھلائی پر خواتین کے دل میں‌رحم امڈ آیا

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں ڈکیتی کی دوران نوجوان ملزم کو اہل علاقہ نے پکڑ کر خود انصاف کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا. ملزم ساتھی کے ہمراہ موٹر سائیکل سوار سے بلدیہ ٹاؤن کے گنجان علاقہ میں‌واردات کر مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 06 at 04.34.55

بھٹہ مزدور کی کمسن بیٹی بھٹے میں‌گر کر ناقابل شناخت ہو گئی

بورےوالا: بورےوالا کے نواحی گاوں چک نمبر 457 ای بی میں افسوس ناک واقعہ میں‌کمسن بچی غفلت کی نذر، 7 سالہ معصوم بچی اینٹوں کے جلتےبھٹے میں‌گرنے سے راکھ کا ڈھیر بن گئی۔ بورےوالا کے چک نمبر 457 ای بی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 06 at 04.12.44

ممبر قومی اسمبلی موسیٰ‌گیلانی بن کر پولیس افسر کو فون کرنے والا نوسرباز گرفتار

کوٹ ادو: تھانہ سٹی کوٹ ادو میں مقدمہ خارج کرانے کے لئے پولیس آفیسر کو جعلی کال کرنا نوسر باز کو مہنگا پڑ گیا. چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے و ایم این اے علی موسیٰ گیلانی بن کر مزید پڑھیں

397889 4739020 updates

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالعزیز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور: ہائیکورٹ کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر دیا ہے۔ جسٹس چوہدری عبدالعزیز 26 نومبر 2016ء کو لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج نامزد مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 05 at 22.14.51

موٹروے پولیس نے اوور سپیڈنگ پر پہلا مقدمہ درج کرا دیا

ملتان:انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس راجہ رفعت مختار نے اوور سپیڈ کنٹرول کرکے عوام الناس کو جانی و مالی نقصان سے بچانے کیلئے 150 کلو میٹر فی گھنٹہ کی سپیڈ سے زیادہ گاڑی چلانے والوں کیخلاف جرمانے مزید پڑھیں

397779 1644345 updates

چولستان میں جھگیوں میں آگ لگنے سے خاتون اور 4 بچے جاں بحق

بہاولپور: صحرائے چولستان کے علاقے ٹوبہ قاسم والا میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں‌جھگیوں کوآگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور 4 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خاتون چائے بنا رہی تھی مزید پڑھیں