420586 9441256 updates

ملتان کے جسٹس امین الدین خان چیف جسٹس آئینی عدالت مقرر

اسلام آباد: صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی تقرری کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی۔ جسٹس امین الدین خان مزید پڑھیں

punjab govt

پنجاب حکومت کا مینوئل اسلحہ لائسنس کی توثیق اور کمپیوٹرائزیشن کا عمل روکنے کا حکم

لاہور: پنجاب حکومت نےمینوئل اسلحہ لائسنس کی توثیق اورکمپیوٹرائزیشن کا عمل روک دیا،محکمہ داخلہ نے مینوئل اسلحہ لائسنس کے حوالے سے تمام سابقہ احکامات فوری طورپر کالعدم قرار دیدئیے گئے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کےمطابق انفرادی،ادارہ جاتی اورسکیورٹی کمپنیوں کےمینوئل اسلحہ مزید پڑھیں

moble sims

اسٹامپ پیپر خریدنے کیلئے رجسٹرڈ سم کی شرط ختم کر دی گئی

لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے اسٹامپ پیپر کے حصول میں درپیش مشکلات کے پیش نظر رجسٹرڈ سم کی شرط ختم کر دی. یہ شرط صرف اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ختم کی گئی ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو اسٹامپ پیپر کی خریداری مزید پڑھیں

417508 7435261 updates

پنجاب میں متعدد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور سول ججز تبدیل

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر صوبہ بھر کے 11 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور 15 سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کے تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں. اس سلسلے میں‌رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ‌امجد اقبال رانجھا مزید پڑھیں

supreme court of pakistan 10

اگست 2026 تک تمام عدالتوں کی ڈیجیٹلائزیشن اور سولر پاور پر منتقل کرنے کا اعلان

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں‌ عدالتوں میں ڈیجیٹلائزیشن پر زور دیتے ہوئے اگست 2026ء تک تمام عدالتیں سولر پینل پر منتقل کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ پالیسی ساز کمیٹی مزید پڑھیں

islamabad blast

اسلام آباد کچہری اور وانا کیڈٹ کالج پر خودکش حملے، آپریشن جاری

اسلام آبادڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کےقریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ پولیس کےمطابق خودکش حملہ آورکاسرمل گیا ہے،دھماکےمیں زخمی افراد کو پمز اسپتال منتقل کردیاگیا،دھماکےسےمقام سےشواہداکٹھےکئے جارہے ہیں۔پولیس کےمطابق دھماکہ پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں مزید پڑھیں

420297 9971821 updates

ماہر تعلیم، دانشور اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں

لاہور:معروف ماہر تعلیم، دانشور اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں۔ پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور عوامی مفکرہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ کا آج انتقال ہو گیا،وہ تعلیم، تاریخ اور مزید پڑھیں

murder case 1

نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو خواجہ سراؤں کو قتل کر دیا

لکی مروت: شہری علاقے میں فائرنگ کرکے دو خواجہ سراؤں کو قتل کر دیا گیا،دونوں خواجہ سراء محفلوں میں‌رقص کرکے گزر بسر کر رہے تھے. پولیس کےمطابق مقتول خواجہ سراؤں کی شناخت ذاکر اورشہاب عرف ڈالر کے نام سے ہوئی مزید پڑھیں

airport 5

بیرون ملک ملازمت؛ پاک سافٹ سکلز پر رجسٹریشن لازم قراردے دی گئی

اسلام آباد:بیرون ملک ملازمت کے خواہش مند پاکستانیوں کے لئے پاک سافٹ سکلز پر رجسٹریشن لازم قرار دے دی گئی۔رجسٹریشن کے بغیر پاسپورٹ پر پروٹیکر جاری نہیں ہوگا۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز نے یہ اقدام انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے مزید پڑھیں