accused arrested

جرمن شہری سے ٹریننگ لے کر چائلڈ پورنو گرافی کی ویڈیوز بنانے والا گینگ مظفرگڑھ سے گرفتار

مظفرگڑھ: جرمن شہری سے ٹریننگ لے کر باقاعدہ اسٹوڈیو بنا کر چائلڈ پورنو گرافی کا کنٹیٹ تخلیق کرنے والا گینگ مظفرگڑھ سے گرفتار کر لیا گیاہے اور ملزمان کے قبضہ سے آٹھ سو شرمناک ویڈیوز برآمد کر لی گئیں ہیں مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 02T190832.516

رحیم یار خان:عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے 3 بچوں کو زہر دے کر خودکشی کر لی

رحیم یار خان: نواحی علاقہ رکن پور میں عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے 3 بچوں کو زہردے کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق رکن پور کے علاقے سردار گڑھ بستی حاجی پیرمیں پیش آیا، جہاں ایک محنت کش مزید پڑھیں

405663 3017451 updates

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں‌بھی سونا ہزاروں‌روپے مہنگا ہو گیا

کراچی: پاکستان میں آج سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت5 ہزار 900 روپے اضافےکے بعد 3 لاکھ 53 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ 10 مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 01T214039.094

چیمبر تعمیر کرنے کے تنازعہ پر دہشت گردی کا مقدمہ؛ 19 وکلاء کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ‌منظور

ملتان: ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بورے والا بار کے صدر سمیت 19 وکلاء ملزموں کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے. اس موقع پر عدالت نے قرار دیا کہ ملزموں‌ پر تشدد اور زخمی کرنے کے معاملہ مزید پڑھیں

Untitled 17

ٹیکس 36 فیصد زائد وصول، 4 کھرب سے زائد بی آئی ایس پی پرخرچ، شکایات پھر بھی برقرار

اسلام آباد: حکومت نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 36 فیصد زائد ٹیکس وصول کر لیے ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری معاشی آؤٹ لُک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے رواں سال میں گزشتہ سال کے مزید پڑھیں

405377 4594115 updates

نند کا رشتہ بھائی سے نہیں کرانے بہو کی جان لے لی گئی

شکرگڑھ :نواحی علاقے پنڈی بوڑی میں سسرال والوں کےمبینہ تشدد سےخاتون جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق اہلخانہ کا کہنا ہےکہ خاتون کو اینٹیں مارکرقتل کیاگیا ہے، خاتون کے سسرال والے اپنی بیٹی کا رشتہ مقتولہ کے بھائی سےکرانا چاہتے مزید پڑھیں

punjab budget

پنجاب: سرکاری محکموں کی جانب سے 1988 ارب کا بجٹ ڈیمانڈ ڈرافٹ

لاہور: پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کی تیاری جاری ہے جبکہ مختلف محکموں کی جانب سے ڈیمانڈ ڈرافٹ محکمہ پی اینڈ ڈی کو ارسال کردیا گیا ہے۔ تمام محکموں کی جانب سے مجموعی طور پر 1988 ارب روپے کی سکیمیں سالانہ مزید پڑھیں