اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ کے تحت سمارٹ ایپ کا باقاعدہ افتتاح کردیا ہے۔ اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بجلی کی 500 ارب روپے کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 798 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب میں کنزیومر کورٹس ختم کرکے کنزیومر کورٹ کے اختیارات ضلعی عدلیہ کو منتقل کر دیئے گئے۔پنجاب کنزیومر پروٹیکشن ترمیمی ایکٹ 2025ء کے تحت کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005ء کا بنیادی ڈھانچہ تبدیل کیا گیا۔ مذکورہ ایکٹ کے تحت ڈپٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا حتمی اعلان وزیراعظم شہباز شریف جلد کریں گے۔ ملک بھر میں بجلی کے مزید پڑھیں
نمائندگان: بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سلیازہ میں سیلابی ریلے نے دو گاڑیوں کو بہا لیا جس کے نتیجے میں ملتان سےتعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق مزید پڑھیں
پشاور: چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ نے سوات واقعے کے دوران ریسکیو آپریشن بارے کہا ہے کہ 45 منٹ میں سیاحوں کو بچانے کیلئے بہت کچھ کیا جاسکتا تھا، ریسکیو کے ڈسٹرکٹ انچارج کو معطل کردیا، باقی تمام ذمہ مزید پڑھیں
زیارت: کوئٹہ ژوب شاہراہ پر زیارت کراس کے قریب تیز رفتار ٹویوٹا ٹوڈی گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ حادثے کے بعد گاڑی میں لوڈ غیر قانونی غیر ملکی سگریٹ سڑک پر بکھر گئے، مزید پڑھیں
نمائندگان: لاہور کے علاقے کاہنہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا ۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیاہے جبکہ ملزم سے آلہ قتل چھری بھی برآمد مزید پڑھیں
حافظ آباد: نواحی گاؤں بھنسیکا میں شادی کی تقریب میدان جنگ بن گئی، تشدد سے متعدد افرا زخمی ہو گئے جبکہ دلہا ٹانگیںتڑوا کر ہسپتال جا پہنچا. اہل علاقہ کے مطابق جھگڑا اس وقت ہوا، جب باراتیوں کی جانب سے مزید پڑھیں
نمائندگان: پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون کا آغاز ہوگیا۔ موسلا دھاربارش کے باعث حادثات میں 7 افراد مزید پڑھیں
بہاولپور: تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں خاتون نے سسرال والوں سے مبینہ جھگڑے کے بعد بچیوں کے ساتھ نہر میں کود کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق سسرال کے ساتھ آئے روز کےگھریلو جھگڑوں سے تنگ خاتون نے مزید پڑھیں