پاکستان نے کرپٹو کرنسی اور بلاک چین پر مبنی ٹیکنالوجی کو ریگولیٹ کرنے کی جانب عملی اقدام شروع کردئیے ہیں۔اس ضمن میں سینیٹر افنان اللہ خان نے ورچوئل اثاثہ جات بل 2025 ءسینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیا ہے۔