social media 2

قومی اسمبلی میں سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کی تجویز منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس کی تجویز منظور کرلی۔
WhatsApp Image 2026 04 02 at 07.40.56
ایف بی آر حکام کے مطابق یوٹیوب سے ڈالرز بینک میں آئیں گے تو وہاں ودہولڈنگ ٹیکس لگے گا.

ملک میں اس وقت سوشل میڈیا سےکمائی 10 ارب روپے تک ہے۔
WhatsApp Image 2026 04 02 at 07.40.31
ایف بی آر حکام نے بتایاکہ سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگےگا.

حکام نے ایکسپورٹرز پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس کے خاتمے کی تجویز بھی منظور کرلی۔

اپنا تبصرہ لکھیں