Untitled 2026 03 05T095800.996

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کا ایک سال مکمل، 77 ہزار کیسسز میں‌ کامیابی کی رپورٹ پیش

لاہور: سیینئر قانون دان امجد پرویز کا بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ایک سال مکمل ہوگیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے وزیر قانون پنجاب رانا محمد اقبال خان کو کارکردگی سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کر دی. رپورٹ کے مطابق ایک سال مزید پڑھیں

black window car policy

پاکستان میں گاڑیوں کے شیشے کالے کرنے کی نئی پالیسی، پرمٹ جاری ہو گا

اسلام آباد: پاکستان میں‌گاڑیوں کے شیشے کالے کرنے کی نئی پالیسی تیاری کے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی. وزارت داخلہ نے مسودہ وزارت قانون کو بھجوا دیا ۔ جس کے مطابق طبی اور سیکیورٹی وجوہات پر شہریوں کو گاڑیوں مزید پڑھیں

402827 9719794 updates

مسلح افراد نے کمسن لڑکی پر بہیمانہ تشدد کر کے ویڈیو وائرل کردی، سوشل میڈیا پر متضاد الزامات

بنوں: مسلح افراد نے کمسن لڑکی کو تشدد کا نشانہ بناکر اس کی ویڈیو بھی وائرل کردی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بنوں کی تحصیل ڈومیل کے علاقے زیرکی میں پیش آیا، جہاں ایک کمسن لڑکی پر مسلح افراد کی مزید پڑھیں

Untitled 2026 03 05T085105.814

پنجاب میں جعلی ادویات کی فروخت، 5 ادویات سے متعلق الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور: پنجاب کے میڈیکل سٹورز پر جعلی اور غیرمعیاری ادویات کی فروخت کے بعد پنجاب ڈرگ کنٹرول بورڈ نے5 ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ لیب ٹیسٹنگ میں انکشاف ہوا کہ ادویات کےمخصوص بیچز جعلی اور غیرمعیاری نکلے۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

Untitled 2026 03 05T011522.637

ہولی کی رنگا رنگ تقریبات، خوشیوں اور مذہبی عقیدت کا اظہار، ایک دوسرے کو مبارکباد

حیدرآباد:ملک کے مختلف علاقوں میں ہندو برادری کی جانب سے قدیم تہوار ہولی جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔ ہندو برادری کی جانب سے ہولی کی شہر کے مختلف مقامات پر رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد مزید پڑھیں

938726 83570428

پاکستان میں آبی بحران شدید، پانی کی دستیابی خطرناک حد تک کم ہو گئی، قومی اسمبلی رپورٹ

اسلام آباد:پاکستان میں آبی بحران شدت اختیار کر گیا، پانی کی دستیابی میں خطرناک حد تک کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان آبی دباؤ والے ملک سے آبی قلت والے ملک میں داخل ہو چکا ہے، سالانہ فی کس پانی مزید پڑھیں

pta 1

موبائل صارفین سےٹیلی کام آپریٹرز کی جانب سے ناجائز کٹوتیوں کے خلاف بڑا ایکشن

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ویلیو ایڈڈ سروسز کی غیر قانونی اور غیر مجاز ایکٹیویشن سے متعلق عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے باضابطہ ایڈوائزری جاری کر دی۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق بعض مزید پڑھیں

Untitled 2026 03 05T002958.036

قومی اسمبلی کا قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم، خواجہ آصف سب سے زیادہ بولنے والے رکن

اسلام آباد: موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ فروغ جمہوریت ٹرانسپیرنسی کے قومی ادارے پلڈاٹ نے قومی اسمبلی کے ختم ہونے والے دوسرے پارلیمانی سال کی پر فارمنس جائزہ رپورٹ جاری مزید پڑھیں

crime 2 2

شادی نہ کرنے کی رنجش پر لڑکی نے لڑکے کو تیزاب سے جھلسادیا، گرفتار کر لیا گیا

لاہور:شادی نہیں کرنے پر لڑکی نے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق سفیان نے لڑکی سے شادی کاوعدہ کیا، لیکن کسی دوسری لڑکی سے شادی کرلی. پولیس کے مطابق ملزمہ نے شادی نہیں کرنے کی رنجش پر لڑکے مزید پڑھیں

Untitled 2026 03 04T003532.961

پانی و نکاسی آب تک شہریوں کی غیر مساوی رسائی، ایچ آر سی پی کی رپورٹ جاری

لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک کروڑ تیس لاکھ آبادی کے شہر میں فرسودہ واٹر سپلائی اور ٹوٹا ہوا نکاسی آب کا نظام شہریوں کے لیے بڑا چیلنج بن مزید پڑھیں