لاہور: پنجاب بار کونسل نے وکلاء کے خلاف مقدمات کے اندراج پر احتجاجاً 18 اگست کو پنجاب بھر کی سیشن و سول اور خصوصی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے دی ہے۔ بار کونسل نے الزام عائد کیا کہ صوبے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1881 خبریں موجود ہیں
نمائندگان: گلگلت میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، دریائے ہنزہ کا رخ تبدیل ہوگیا، سرکاری و غیر سرکاری فش فارم تباہ ہوگئے، نلتر ایکسپریس وے کا بڑا حصہ پانی میں بہہ گیا، تین بجلی گھر بند کردیئے گئے۔ مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب حکومت کا ماحول دوست روزگار منصوبہ تیار کرلیا گیا، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ روپے تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کیا ہے، لاہور مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انصاف کی فراہمی میں تاخیر کے سدباب کیلئے عدالت میں منصوعی ذہانت کے استعمال کو اہم قرار دیدیا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے 14 سال پرانے نیلامی کے کیس میں تحریری مزید پڑھیں
ملتان:ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج بروز جمعۃ المبارک کو منعقد ہوا، جس میں ایک نکاتی ایجنڈے پر بحث کی گئی۔ اجلاس کا مقصد بار کے رکن سید محمود الحسن گیلانی ایڈووکیٹ کے قتل مزید پڑھیں
ویب نیوز: سال 2025ء کا دوسرا چاند گرہن 7 ستمبر کو ہوگا اور اس موقع پر آسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا۔7 ستمبر کو ہونے والا چاند گرہن درحقیقت بلڈ مون ہوگا۔ خیال رہے کہ گرہن مزید پڑھیں
نمائندگان: کراچی کی مقامی عدالت نے لڑکی سے زیادتی، اغو اءاور دھمکیاں دینے والے ملزم کو سزا سنادی۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے لڑکی سے زیادتی، اغوا ء اور دھمکیاں دینے والے ملزم کو مجموعی طورپر مزید پڑھیں
راولپنڈی: سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا روڈ کے قریب پیش آیا جہاں سسرالیوں کےمبینہ تشدد سے بہو جاں بحق ہوئی تاہم سسرال والوں نے بہو مزید پڑھیں
ویب نیوز: کویت میں زہریلی شراب پینے کے واقعات میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کی وزارت صحت کا بتانا ہے کہ گزشتہ 5 دنوں کے دوران میتھانول ملی شراب پینے کے واقعات سے 13 افراد مزید پڑھیں
نمائندگان: خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش اور سیلاب نے نظام زندگی تہس نہس کردیا۔ آبی ریلوں اور آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات میں 46 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔ سڑکوں اور گھروں سمیت املاک کو بڑا نقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں