chief justice of pakistan 1

شوہر حق مہر میں لکھی گئی چیزوں کی ادائیگی کا لازمی طور پر پابند ہے: چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دے دیئے۔ چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی مزید پڑھیں

422816 2636456 updates

گھریلو تنازع پر کلرک شوہر نے ڈمبل مار کر پولیس کمانڈو حاملہ بیوی کو قتل کر دیا

نئی دہلی:بھارت میں مبینہ طور پر جہیز کے معاملے پر شوہر نے 4 ماہ کی حاملہ پولیس کمانڈو اہلیہ کے سر پر بھاری ڈمبل مار کر اس کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

salary 1

حکومتی اداروں کو کم سے کم ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنانے کی سفارش جاری

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوں نے تمام سرکاری اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ملازمین کو کم سے کم ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔ چیئرپرسن نزہت صادق کی زیرِ صدارت اجلاس میں مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 29T202445.174

ماڈل جیل اسلام آباد میں قیدیوں کی منتقلی شروع کرنے کا فیصلہ، اعلامیہ جاری

اسلام آباد: ہائیکورٹ جسٹس کمیٹی آئی سی ٹی کے اجلاس میں ماڈل جیل اسلام آباد کی تعمیر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ 85 فیصد کام مکمل ہونے پر کمیٹی نے جیل ہر صورت 30 جون تک مکمل کرنے اور مزید پڑھیں

pak vs aus 5

پہلاٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی، 0-1 کی برتری

لاہور: پاکستان نے آسٹریلیا کو 3 میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 22 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 29T195509.445

سکھ یاتریوں‌کے لئے سہولیات، گرونانک ایکسپریس وے، ہوٹلز بنانے کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے گرونانک ایکسپریس وے بنانے کا اعلان کردیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نےملک کی سکھ برادری اور دنیا بھر سے آنے والے یاتریوں کے لیے ایک اور بڑا قدم اٹھالیا،کرتارپور اور ننکانہ صاحب کوموٹرویز کے نیٹ مزید پڑھیں

gold4

ایک ماہ میں‌سونے کی قیمت میں سوا لاکھ اضافہ، پہلی بار پونے 6 لاکھ روپے تولہ

کراچی:مقامی مارکیٹ میں صرف 29 دن میں فی تولہ قیمت میں 118000 روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپےسے بڑھ کر 5 لاکھ 72 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے،ماہرین مزید پڑھیں

426459 5711952 updates

ٹریلر کی 2موٹرسائیکلوں کو ٹکر سے سکول جاتے بہن بھائی سمیت 5 طالب علم جاں بحق

کوٹ ادو: تحصیل چوک سرور شہید میں تیزرفتار ٹریلر 2 موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ گیا،حادثے میں دونوں موٹر سائیکلوں پر سوار 5 طالبعلم بچے جاں بحق ہوگئے۔ کوٹ ادو کی تحصیل سرور شہید میں پیش آنے والے المناک واقعہ مزید پڑھیں

supreme court 10 2

سپریم کورٹ کے 3فوجداری فیصلوں‌کے‌خلاف پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواستیں‌دائر

لاہور:پنجاب حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے تین فیصلوں کے خلاف نظرثانی درخواستیں دائر کردی گئیں۔ ان میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کو زنا بالرضا قرار دینے، 16افراد کے قاتل کی سزا ایک ساتھ شمار کرنے اور مفرور مزید پڑھیں

426415 9750717 updates

طالبان دور میں افغان جیلوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں 435 فیصد اضافہ

ویب نیوز:افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد خواتین قیدیوں کی تعداد میں 435 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد بڑھ کر ایک ہزار 825 تک پہنچ گئی ہے۔ افغان میڈیا کا بتانا ہے کہ طالبان کی مزید پڑھیں