وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں2 کروڑ 20 لاکھ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں، زیادہ تر تعداد لڑکیوں کی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں خواتین کو تعلیم میں درپیش چیلنجز کے حوالے سے دو روزہ عالمی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2561 خبریں موجود ہیں
تفصیلات کے مطابق کراچی سنٹرل جیل کی انتظامیہ کے لئے ایک اور بڑا امتحان سامنے آگیا، جیل میں 24 سوقیدیوں کی گنجائش ہونے کے باوجود 7 ہزار قیدیوں کو رکھا گیاہے جس کی وجہ سے تقریبا 2 ہزار قیدی چھوت مزید پڑھیں
دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کے خلاف ”دریائے سندھ بچاؤ تحریک“ کی جانب سے حیدرآباد سے بیداری مارچ کا آغاز کردیا گیا، حیدرآباد سے میرپورخاص تک بیداری مارچ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ حیدرآباد ہٹڑی بائی پاس سے روانہ ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی (PCCC) کی جانب سے کپاس کی بحالی کے لئے پہلی قومی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے، جو 4 فروری 2025ء کو ملتان میں منعقد ہوگی۔ نیشنل کانفرنس برائے بحالی کپاس کے فروغ مزید پڑھیں
صوبہ بھر کی ضلعی و تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے سالانہ انتخابات کے لئے پولنگ کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا اور نتائج آنے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے. ملتان میںسابق وزیرمملکت و تحریک انصاف کے مزید پڑھیں
انٹرنیٹ پر سب کچھ ہی ممکن ہے، اس لیے ڈیجیٹل دنیا میں سائبر سیکیورٹی اور ڈیٹا کا تحفظ سب سے ضروری ہے۔ یہ نہ صرف انفرادی نقطہ نظر سے بلکہ مختلف تنظیموں اور حتیٰ کہ قوموں کے نقطہ نظر سے مزید پڑھیں
فزیکل ڈس ایبیلٹی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئےپاکستان ڈس ایبیلٹی کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ قطر سری لنکا روانہ ہوگئی.تفصیلات کےمطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلڈ کی قومی ٹیم جس کی قیادت عبداللہ اعجاز کررہے ہیں جبکہ غلام محمد نائب مزید پڑھیں
ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ کی3ارب کی خطیر رقم سے تزئین و آرائش کا فیصلہ کر لیا گیا. اس ضمن میںایوان تجارت و صنعت ملتان کو منصوبہ کے بارے میں ڈائریکٹر والڈ سٹی اتھارٹی نے بریفنگ دی۔اس سلسلہ میں مزید پڑھیں
حکومت،زرعی اداروںاور کاٹن جنرز کے نمائندوںنےمتفقہ طور پراس بات کی تائید کی ہے کہ کپاس نہ صرف ہمارے ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے بلکہ یہ وہ واحد فصل ہے جس کی پیداوار بڑھنے سے ملک مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ بہاول پور بنچ نے کم عمری کی شادی، دلہا اور دلہن کی عمرکی تصدیق کے بغیر نکاح پڑھانے اورنکاح فارم کے مکمل کالم تحریر نہیں کر نیوالے 5 نکاح رجسٹراروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا. ہائیکورٹ بہاو مزید پڑھیں